بوچھی نے کہا:زکریا نے کہا:کیا؟؟؟ یعنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بوچھی یہ کیا!!!!!
کیا یعنی کے ؟
جناب میری سرجری ہوچکی
میں بول نہیں سکتی پر لکھ تو سکتی ہوں نا ۔
![]()
دوست نے کہا:![]()
ہم نے پرواہ کرنا ہی چھوڑ دی اس مورس کوڈ کی۔![]()
اعجاز اختر نے کہا:اس تانے بانے کو۔۔ بقول شاعر
دیر سے سلجھا رہا ہوں اور سِرا ملتا نہیں۔
F@rzana نے کہا:اعجاز اختر نے کہا:اس تانے بانے کو۔۔ بقول شاعر
دیر سے سلجھا رہا ہوں اور سِرا ملتا نہیں۔
باجو تو میری طرح ریشم کی لچھی ہیں![]()
بابا جانی، ایک دفعہ پھر سے نظر دوڑائیے۔
F@rzana نے کہا:اعجاز اختر نے کہا:اس تانے بانے کو۔۔ بقول شاعر
دیر سے سلجھا رہا ہوں اور سِرا ملتا نہیں۔
باجو تو میری طرح ریشم کی لچھی ہیں![]()
بابا جانی، ایک دفعہ پھر سے نظر دوڑائیے۔