نیرنگ خیال

لائبریرین

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟؟؟؟

اتنی ساری اسمائیلیز کے جواب میں رونا؟؟؟؟

اٹس ناٹ فیئر۔۔۔ ۔۔۔ ! :(
قرآن مجید میں ہے کہ قیامت کے دن دوزخ پکارے گی "ھل من مزید"
یعنی میرا ابھی پیٹ نہیں بھرا ، اور ڈالو، اور ڈالو
ویسے ہی مجھے صرف اتنی سی اسمائلز سے شفا نہیں ہونے والی:grin:
ھل من مزید ھل من مزید:)
 
یعنی آپ محفل کی جہنم ہیں ؟؟؟ :grin1:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں کیوں بتانے لگا تمہیں
میرے پاس اتنا اچھا موقع بھلا پھر کب آئے گا
میں خود ہیرو بنوں گا، اور لوکیشن پر ایگزیکٹو پرڈیوسر کی کرسی پر بھی خود بیٹھوں گا:haha:
:cool::frustrated:
وہ کاکروچ والا جملہ تیرے لیئے تھا:p ۔ بس باقی کا اسکرپٹ کہاں سے آئے گا بچو:mrgreen:
 
پہلی قسط پر تبصرہ
وگرنہ اس کا کام ہو گیا تھا۔
یہ کس زُبان، بھاشا ،لینگوےج یا بولی کا جملہ ہے جی؟
چائے کے معاملے میں میں بھی چچا جی سے اتنے فی صد متفق ہوں جتنے تک فی صد ہو سکتے ہیں۔
ساتھ ساتھ ہاشم ندیم نے " بچپن کا دسمبر" میں
اس کی تائید کچھ یوں فرمائی ہے۔
"لعنت ہے ایسی زندگی پر جہاں ڈھنگ کی چائے بھی پینے کو نہ ملے"
اگر میرے اقتباسیہ جملے میں نے ، کو ، سے کی غلطی ہو تو ہاشم کی زندہ روح مجھے تحریف پر ک’شما کرے۔
اور حال چائے کے متعلق میرا چچا والا ہی ہوتا ہے۔
ابھی ایک قسط پڑھی ہے۔
باقی کے لیے اُسی طرح انتظار فرمائیں جس طرح ریل کا یا اچھی حکومت کا فرمایا جا رہا ہے؟
اور اویس آپ کی داد تو
آپ کو اللہ خوش و خرم رکھے۔ اور ہمیں اسی طرح دل لگی کا سامان مہیا فرماتے رہیں۔ اس قحط الرجالی میں یہی کچھ ہمارا سرمایہ ہے۔ ویسے فن کی قدر صرف فن کار ہی جانتا ہے۔ دوسرے صرف تھوڑا سا حصہ ڈالتے ہیں۔ شاد رہیں۔ آباد رہیں
 
بہت شکریہ جناب
اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے
میری تحریروں کے اصل قدردان تو بس آپ یا کچھ اور خاص دوست ہیں
باقی تو سب بس عنوان پڑھ کے پھر آخری کو ریٹ کر کے بہت عمدہ لکھ کے تبصرہ ارسال کر کے غائب
 
Top