چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
خدا کرے ہمیشہ اس لسٹ میں ہمارا نام رہے ۔۔۔ نوازش
رہے گا بابا رہے گا
ایک جناب یوسف ثانی اور ایک آپ (تیسرا شاید میں خود ہوں)
جنہوں نے میری تحریر کی "روانی " محسوس کی اور سراہی بھی
اللہ آپ کو سلامت رکھے تاکہ آپ مجھے پڑھتے رہیں اور سراہتے رہیں
 
یوسف-2

محفلین
بہتر ہوتا اگرآپ چچا چھکن کے مقابلہ میں آپ چچا مکھن کو لے آتے تاکہ ذوالقرنین بھائی کے ذہن میں شیطان کو کلبلالنے کا موقع نہ ملتا اور آپ کو حد ادب کا نعرہ نہیں لگانا پڑتا۔ ادبی تخلیقات میں بازاری زبان کے استعمال سے گریز ہی کرنا چاہئے
 
ذوالقرنین

لائبریرین
:notworthy::wasntme::silent3:

پلیز سر! میرے لیے اتنی سخت زبان استعمال مت کیجئے۔ میں اتنا بھی گستاخ نہیں ہوں۔:yawning:
چھوٹوں سے غلطیاں تو سرزد ہو ہی جاتی ہیں۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
:notworthy::wasntme::silent3:
چھوٹوں سے غلطیاں تو سرزد ہو ہی جاتی ہیں۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔
یار میری طرف سے مطمئن رہو:wasntme:
میں تو سمجھتا تھا کہ لفظ "چھوٹا غالبؔ" میری پوزیشن سمجھانے کیلئے کافی ہو گا:shock:
اب بھی اگر آپ میری کسی بات کو سنجیدگی سے لو تو زیادتی ہے یار
اصل میں جلدی میں سمائلی لگانا بھول گیا تھا، 32 جانے کا بھی خطرہ سر پر رہتا ہے نا
 
یوسف-2

محفلین
:notworthy::wasntme::silent3:

پلیز سر! میرے لیے اتنی سخت زبان استعمال مت کیجئے۔ میں اتنا بھی گستاخ نہیں ہوں۔:yawning:
چھوٹوں سے غلطیاں تو سرزد ہو ہی جاتی ہیں۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔
مگر آپ سے تو کوئی غلطی نہیں ہوئی :D
اس شاندارخاکہ کی واحد خامی اس کے عنوان کا عامیانہ پن ہے:eek:
(تعریف کی شیرینی کے ساتھ ساتھ تنقید کی چورن کو بھی ہضم کرنا ادیب کی صحت کے لئے بہتر ہوتا ہے۔:D )
 
ذوالقرنین

لائبریرین
یار میری طرف سے مطمئن رہو:wasntme:
میں تو سمجھتا تھا کہ لفظ "چھوٹا غالبؔ" میری پوزیشن سمجھانے کیلئے کافی ہو گا:shock:
اب بھی اگر آپ میری کسی بات کو سنجیدگی سے لو تو زیادتی ہے یار
اصل میں جلدی میں سمائلی لگانا بھول گیا تھا، 32 جانے کا بھی خطرہ سر پر رہتا ہے نا

:D:D :D
 
ذوالقرنین

لائبریرین
مگر آپ سے تو کوئی غلطی نہیں ہوئی :D
اس شاندارخاکہ کی واحد خامی اس کے عنوان کا عامیانہ پن ہے:eek:
(تعریف کی شیرینی کے ساتھ ساتھ تنقید کی چورن کو بھی ہضم کرنا ادیب کی صحت کے لئے بہتر ہوتا ہے۔:D )
بہت بہت شکریہ جناب یوسف ثانی! مجھے اعتراف ہے کہ غلطی میری بھی تھی۔:barefoot:
پتہ نہیں اس وقت کس موڈ میں تھا۔:sleep: کند ذہن جو ٹھہرا۔o_O
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
برگ حنا آپی آئیے آپ کو ذرا ہنسائیں آج، کیا یاد کریں گی آپ بھی
انیس الرحمن بھائی ذرا اسے پڑھ کے داد اور تبصرے سے نوازیں
گمنام زندگی یار تم بھی آ جاؤ
مزمل شیخ بسمل ، محمد احمد ، رانا ، احمد علی ، محمد بلال اعظم ، محمود احمد غزنوی ، عبدالرزاق قادری ،
فرحت کیانی ، تبسم ، نیلم (نیل پری) ، قرۃالعین اعوان مدیحہ گیلانی ، مقدس ، عائشہ عزیز
 
نیلم

محفلین
نیلی پری آنا چھپ چھپ کے آنا....یہ گیم ہم بچپن میں کھیلاکرتےتھے...آپ نے نیل پری کہہ کے بچپن یاد دلا دیا...
اور ایک بہترین اور پرمزاح تحریر کے لیے مبارک باد قبول کیجیے.
 
مہ جبین

محفلین
اتنی شاندار تحریر میں نے اب تک کیوں نہیں پڑھی؟
حیرت ہے ۔۔۔۔۔!

بہت بہت زبردست طنز و مزاح کی آمیزش کے ساتھ ایک بہترین تحریر ہے
جو بلاشبہ بڑے بڑے فکاہیہ ادب تخلیق کرنے والوں کے مقابلے پر رکھی جاسکتی ہے

:great:

اللہ تمہارے قلم کی برجستگی اور شگفتگی کو جِلا عطا فرمائے آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
"نیرنگ خیال یار تم بھی آجاؤ"
مجھے تو ایسے آواز دی ہے جیسے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑی ہو۔ یا شاپر ڈبل کیا ہو۔ میں نہیں کھیلتا:cautious:
چل یار نین لوگ اچھا لکھتے ہیں تو لکھتے رہیں۔ بس ریٹ کر کے نکل جا۔o_O سارے کاکروچ بھی انسان بنتے جا رہے ہیں رنگوں کے معاملے میں:cool:
اچھا جاتے جاتے اعلان کرتا جا۔ :zabardast1: :good::a6::great::best: اور ہاں :haha:
 
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
نہ کر یار
مہ جبین آپی کے بعد تو آپ کا نمبر تھا
اگر آپ ایسے ناراض ہو رہے تو جن کو ایسے ہی لسٹ میں لکھ دیا ہے وہ کیا سوچیں گے

۔ میں نہیں کھیلتا:cautious:
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:

سارے کاکروچ بھی انسان بنتے جا رہے ہیں رنگوں کے معاملے میں:cool:

یہ کون سی فلم کا ڈائیلاگ ہے؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سارے کاکروچ بھی انسان بنتے جا رہے ہیں رنگوں کے معاملے میں:cool:

یہ کون سی فلم کا ڈائیلاگ ہے؟
یہ اک آنے والی فلم کا ڈائیلاگ ہے جسکا پروڈیوسر، رائٹر، ڈائریکٹر، ہیرو اور ولن بھی میں خود ہی ہوں گا۔ اور ظاہر ہے دیکھوں گا بھی میں خود ہی:ROFLMAO:
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یہ اک آنے والی فلم کا ڈائیلاگ ہے جسکا پروڈیوسر، رائٹر، ڈائریکٹر، ہیرو اور ولن بھی میں خود ہی ہوں گا۔ اور ظاہر ہے دیکھوں گا بھی میں خود ہی:ROFLMAO:
نہ کر یار:cautious:
کیمرہ مین تو مجھے رکھ لوo_O
یہ بھی نہیں تو چلو سٹنٹ مین کی جگہ بھی تو خالی پڑی ہے:yawning:
 
مہ جبین

محفلین
:D:):LOL::grin::applause::lol::biggrin::laugh::mrgreen::goodluck::heehee::rollingonthefloor::laughing::thumbsup::clap::jokingly::laughing3::smile3:

یوسف بھائی اور نیرنگ خیال کے اسٹائل کو کاپی نہیں کیا
سوچا کچھ الگ قسم کی داد دیدوں بھائی کو
سو حاضر ہے ہر قسم کی اسمائیلیز داد و تحسین کے ساتھ
چھوٹاغالبؔ کافی ہیں ناں؟؟؟؟؟
 
Top