محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
کوئی یاد نہیں آ رہا آپاماروگے کس کو جی سے کس پر کمر کسی ہے
پھرتے ہو کیوں پیارے تلوار ڈھال باندھے
اس سے بھلا کون یاد آیا
روفی بھیا
کوئی یاد نہیں آ رہا آپاماروگے کس کو جی سے کس پر کمر کسی ہے
پھرتے ہو کیوں پیارے تلوار ڈھال باندھے
اس سے بھلا کون یاد آیا
روفی بھیا
ایجی ٹیشن شیک، یومیہ، ایک گلاس۔دائمی چڑچڑے پن کے لیے باقاعدگی سے استعمال کریں۔اچھا ! یہ کیفیات بھی بسا اوقات آپس میں بہت الجھی ہوئی ہوتی ہیں۔ اداسی، پریشانی، چڑاچڑاپن۔ اور کبھی ہم جس کو ایک کیفیت سمجھ رہے ہوتے ہیں، وہ دوسری ہوتی ہے۔ یا کئی کیفیات کا شیک۔