ایم کیو ایم کے خود ساختہ جلا وطن رہنما اور حالیہ برطانوی شہری الطاف حسین نے کہا ہے کہ چوہدری اسلم کا قتل بعض اداروں کی آپس کی چپقلش کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے۔
آپ کیا کہتے ہیں؟ ربط
ہونے کو تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ چوہدری کے کسی دشمن کے بچے نے ٹائم مشین میں سفر کر کے واپس آ کر چوہدری کو اس وقت قتل کر دیا ہو جب وہ اس کے باپ کو قتل کرنے لگا ہو؟
ویسے مذاق برطرف، چوہدری اسلم کے بارے مجھے کافی تحفظات ہیں لیکن طالبان اور دیگر سیاسی غنڈوں کے مقابلے میں ایسا ہی بندہ چل سکتا تھا۔ قانون کے مطابق انہیں ڈیل نہیں کیا جا سکتا