1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

چوکر کی چائے

گُلِ یاسمیں نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 20, 2021

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    چائے کا ہم آواز لفظ نہیں پوچھا گیا وقار بھائی
     
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    صبر ہی تو کر رہے ہیں فہد بھائی ۔ آپ کے کہنے پہ اور صبر کر لیتے ہیں۔
     
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    دودھ کے بغیر تھوڑا زیادہ گھی شکر بادام وغیرہ شامل کر کے بنائیے۔ سوجی کے حلوے سے زیادہ اچھا بنے گا۔
     
  4. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آٹا بھوسے کے مقابلے میں وزنی ہوتا ہے۔ آدھا کپ بھوسہ تیس پینتیس گرام بنے گا۔
     
  5. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہر روز لینے سے واقعی مسئلہ ہو سکتا ہے لیکن کبھی کبھار سے کچھ نہیں ہو گا۔
     
  6. علی وقار

    علی وقار محفلین

    مراسلے:
    1,717
    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے ذائقہ
    ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا :coffeecup:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. علی وقار

    علی وقار محفلین

    مراسلے:
    1,717
    :unsure:
     
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    درست بات بھیا یہ تو چائے کی توہین ہوگئی کچھ اور کہہ لیں پر چائے نہیں اور ہم ٹہرے ٹی پازیٹو والے لوگ دوسری بات تو ٹھیک ہے روٹی والی ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    دل جلا کے کیوں رکھا ؟
    کوئی دیا جلا دیتے۔
     
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    توہین کہاں ہوئی۔ چائے کی اقسام میں ایک اور اضافہ ہو گیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اب چوکر کی چائے بھلا کوئی چائے ہوئی:shock:
     
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اس چوکر کی چائے بناتے بناتے ہمارے 5000 ہو گئے۔ مبارکاں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت بہت مبارک ابھی ہم بناتے لڑی ۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  14. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آپ لڑی بنائیے اور ہم آپ کے لئے چوکر کی چائے بناتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. طالش طور

    طالش طور محفلین

    مراسلے:
    94
    آپ کے تجویز کرتا دونوں ٹوٹکے کاپی کرکے سوجا محترمہ کو واٹس ایپ کر دیئے ہیں تاکہ ہم بھی ان کا سایہ کا سکیں اور آپ کے
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ضرور کیجئیے ٹرائی۔ پھر بتائیے گا کہ کیسے لگے۔
    ہمارا ایک بار بہت دل چاہ رہا تھا حلوہ کھانے کو۔ لیکن سوجی نہیں تھی۔ البتہ رات کی روٹی بچی ہوئی تھی تو اس کا ہی چورا کر کے حلوہ بنایا۔ پتہ نہیں اب خواہش ہی زیادہ تھی یا بنا ہی زبردست تھا حلوہ۔ اچھا لگا بہت۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. طالش طور

    طالش طور محفلین

    مراسلے:
    94
    بچھڑا مراسلہ لکھتے ہوئے فون پر کال آ گئی اس لئے خود بخود ہی نہ مکمل مراسلہ ارسال ہو گیا اس کے لئے معذرت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کوئی بات نہیں طالش بھائی۔ ہم نے کون سا مراسلہ کو داخل ِ دفتر کرنا تھا۔ نا مکمل تھا لیکن بات پوری سمجھ میں آ گئی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. فہد مقصود

    فہد مقصود محفلین

    مراسلے:
    396
    ما شاء اللہ دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے صبر کے بدلے اجر عظیم اور ثواب عطا فرمائیں آمین۔
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر