چند باتیں ۔ ۔ ۔

ی کروا دی اسی ٹائم مگر پکی ایف آئی آر نہیں کاٹ رہے کہہ رہے تھے دو چار دن دیکھ لو
تھانے والے عموما شروع میں پکی ایف آئی آر کاٹنے سے گریز کرتے ہیں اور اس کے بجائے اپنے روزنامچے میں اینٹری کر دیتے ہیں ۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر پکی ایف آئی آر درج ہو جائے تو پھر گاڑی بغیر عدالتی کاروائی کے واپس نہیں ملتی، جو زیادہ تر کیسز میں شکایت کنندہ کے لیے مزید الجھن اور پریشانی کا باعث ہوتی ہے۔ اسی لیے پولیس والے کہتے ہیں کہ تین چار دن دیکھ لو، اگر مل گئی تو تھانے کی کاروائی نمٹا کر ہی واپس کر دی جاتی ہے۔
 
اکمل زیدی

محفلین
اکمل زیدی بھائی! آپ کی بائیک کی چوری کا پتا چلا۔ دکھ ہوا۔ اللہ پاک آپ کو بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔
آپ کے چوزوں کا قصہ پڑھا۔ نمک کی طرح لگا۔ چھوٹے ہوتے ایک بکری پال رکھی تھی۔ اس کے بعد کبھی کوئی جانور نہیں پالا۔۔۔۔
بہت شکریہ نیرنگ بھائی ۔۔ہاں بالکل لگا ہو گا کچھ نم --کین ہم بھی ہو گئے تھے لکھتے ہوئے ۔ ۔ ۔:sigh:
 
اکمل زیدی

محفلین
تھانے والے عموما شروع میں پکی ایف آئی آر کاٹنے سے گریز کرتے ہیں اور اس کے بجائے اپنے روزنامچے میں اینٹری کر دیتے ہیں ۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر پکی ایف آئی آر درج ہو جائے تو پھر گاڑی بغیر عدالتی کاروائی کے واپس نہیں ملتی، جو زیادہ تر کیسز میں شکایت کنندہ کے لیے مزید الجھن اور پریشانی کا باعث ہوتی ہے۔ اسی لیے پولیس والے کہتے ہیں کہ تین چار دن دیکھ لو، اگر مل گئی تو تھانے کی کاروائی نمٹا کر ہی واپس کر دی جاتی ہے۔
بالکل سر جی بالکل ایسے ہی کہا تھا ۔۔یوں لگا جیسے امیر عبداللہ (جنہوں نے کچا پرچہ کاٹا تھا) صاحب کہہ رہے ہوں۔ ۔ ۔ :)
 
سید عمران

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
تھانے میں بیٹھا ہوا ہوں۔۔۔مسلسل چوتھا دن ہے آج۔۔۔بڑی مشکل سے ایف آئی آر کاٹنے پر راضی ہوئے ہیں۔۔۔۔ادھر سے بیگم کی کال آرہی ہے ۔۔روٹییاں لیتے ہوئے آئیے گا گیس نہیں آرہی۔۔۔اب دیکھیں کیا گذرتی ہے۔۔۔ایف آئ آر کے کٹنے تک۔،۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
تھانے والے عموما شروع میں پکی ایف آئی آر کاٹنے سے گریز کرتے ہیں اور اس کے بجائے اپنے روزنامچے میں اینٹری کر دیتے ہیں ۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر پکی ایف آئی آر درج ہو جائے تو پھر گاڑی بغیر عدالتی کاروائی کے واپس نہیں ملتی، جو زیادہ تر کیسز میں شکایت کنندہ کے لیے مزید الجھن اور پریشانی کا باعث ہوتی ہے۔ اسی لیے پولیس والے کہتے ہیں کہ تین چار دن دیکھ لو، اگر مل گئی تو تھانے کی کاروائی نمٹا کر ہی واپس کر دی جاتی ہے۔
جی مگر اب آفس والے مصر ہیں کے پکی لے کر آو۔۔۔
 
مزے کی بات یہ ہے کہ کسی سے بھی بات کریں وہ ماننے کو تیار نہیں کہ اپر کلاس سے تعلق ہے۔ عجب معاملہ ہے یہ بھی۔
بھائی میں اگر خود کو اپر کلاس کا کہلواؤں گا تو شیخی ہی بگھاروں گا ... ویسے میرے نزدیک اپر کلاس سے ہونا کوئی معیوب بات نہیں :)
 
Top