چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

ڈئیر آنٹینز لیڈیز ٹالک کے لئے قریبی گپ شپ لڑی کا سہارے لیں- تاکہ میچ کی کچھ تکینکی نکتوں پر بات ہو سکے- جیسا کہ لنکا کیوں نہ کھپ سکا پرسوں اور آج پاکستان کے کھپنے کی کسقدر امکانات ہیں-:):D
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ڈئیر آنٹینز لیڈیز ٹالک کے لئے قریبی گپ شپ لڑی کا سہارے لیں- تاکہ میچ کی کچھ تکینکی نکتوں پر بات ہو سکے- جیسا کہ لنکا کیوں نہ کھپ سکا پرسوں اور آج پاکستان کے کھپنے کی کسقدر امکانات ہیں-:):D

یعنی کہ مایوس بریگیڈ اور شدید مایوس بریگیڈ کی باجماعت عبادت شروع ہوا چاہتی ہے۔:happy::happy:
 
کوئی کنواں وغیرہ ڈھونڈا کہ نہیں :happy:
جی اک جھیل ڈھونڈی ہے۔ وہاں جانے کا کرایہ دے دیں :پ :D
یعنی کہ مایوس بریگیڈ اور شدید مایوس بریگیڈ کی باجماعت عبادت شروع ہوا چاہتی ہے۔:happy::happy:
جی جی اور خواتین کے لئے پردے کا بھی انتظام ہوگا :ڈ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
انگلستان کی ٹیم کافی بہتر ہے۔ تاہم پاکستان کی ٹیم تب ہی پرفارم کرتی ہے جب اُنہیں ہلکا لے لیا جائے۔ :)
 
میرے خیال میں پاکستان کو ہلے بیٹنگ کرنی چاہیے تھی ۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے 3 دفعہ ٹارگٹ چیز کرنے کی کوشش کی ۔ انڈیا سے بُری طرح ہارے ۔ سری لنکا کے خلاف بھی ہارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔ اور تیسرا میچ بارش کی نذر ۔
ان سب کے باوجود ایک بار پھر ٹارگٹ چیز ۔ سمجھ سے بالاتر ۔
 
Top