آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

اس کا جواب دینے کے لیے ہمیں جتنی کھکھیڑ اٹھانی پڑ رہی ہے وہ ہم ہی جانتے ہیں۔ معاملہ فہمی کی تو ایک ہی رہی! اب خود ہی دیکھیے ناں دو دن لگ رہے ہیں اس مراسلے کو سمجھنے میں۔ پھر برائی ہم پر یہ بھی ہے کہ رنگے ہاتھوں دھر، اور آڑے ہاتھوں لیے جاتے ہیں۔ خدا کا غضب!

آپ اپنی خواص مزید فیہ کے ثبوت فراہم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ :) :) :)
 
میرا بھی دل کر رہا ہے کیسی پہ خاکہ لکھنے کووووووووو
زبردست :)
تو لکھو نا
ضرور لکھو جو جی میں آئے لکھ دو
یاد رکھو
every big journey being with first step
let it be the right step
اور رائٹ سٹیپ کس طرح لینا ہے
یہ بتانے کے لئے ہم جو ہیں نا :)
 
وہ شاید کچھ مختلف بات تھی، سید صاحب نے شروع کی، اور گپ شپ پر بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوئی۔ یہ نیا کام سید صاحب ہی سنبھال لیں تو اور بھی اچھی بات ہے۔ (ناظمین کی جانب سے منظوری پر)
حضور کیوں کانٹوں پر گھسیٹتے ہیں :)
 
میں کچھ تجاویز دینا جاہتا ہوں
میں ایک فورم کے نیوز میگزین کے 3 ایڈیشنز میں بطور ایڈیٹرذمہ داری سر انجام دے چکا ہوں
محفل پر جتنے بھی سیکشنز ہیں ادھر کے مدیر حضرات سے کہا جائے کہ ایک پرچے کی اشعاعت کے دورانئے میں قابل ذکر اور چیدہ چیدہ دھاگوں کی نشاندھی کریں اگر ہو سکے تو مختصر طور پر نیوز رپورٹ بنا کر ایڈیٹر کو ارسال کردیں جسے ایڈیٹر ترمیم اضافہ اور اصلاح کے بعد حتمی شکل دے۔
اس طرح ہر سیکشن سے رپورٹس پرچے کے لئے مہیا ہو جائیں گی دیگر پرچہ صرف محفل کی خبروں اور محفلین کی فنی اور ادبی اور دیگر مواد پر مشتمل ہودلچسپی کے لئے پرچے کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے مثلاَ نیوز سیکشن انٹرویو سیکشن ادبی سیکشن دیگر پرچے کی اشاعت کےدورانئے میں مختلف موضوعات پر مقابلے منعقد کئے جایئں جن کے نتائج کا اعلان پرچے میں کیا جائے
محترم استاد جی اور بھائی جی سے گزارش ہے کہ ان آراء پر اپنے قیمتی تبصرے سے نوازیں
 

ماہا عطا

محفلین
زبردست :)
تو لکھو نا
ضرور لکھو جو جی میں آئے لکھ دو
یاد رکھو
every big journey being with first step
let it be the right step
اور رائٹ سٹیپ کس طرح لینا ہے
یہ بتانے کے لئے ہم جو ہیں نا :)

بہت بہت شکریہ انکل۔۔۔۔۔
آپ تو ویسے بھی میرے فیورٹ انکل ہیں۔۔۔۔۔۔۔:) :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
میں کچھ تجاویز دینا جاہتا ہوں
میں ایک فورم کے نیوز میگزین کے 3 ایڈیشنز میں بطور ایڈیٹرذمہ داری سر انجام دے چکا ہوں
محفل پر جتنے بھی سیکشنز ہیں ادھر کے مدیر حضرات سے کہا جائے کہ ایک پرچے کی اشعاعت کے دورانئے میں قابل ذکر اور چیدہ چیدہ دھاگوں کی نشاندھی کریں اگر ہو سکے تو مختصر طور پر نیوز رپورٹ بنا کر ایڈیٹر کو ارسال کردیں جسے ایڈیٹر ترمیم اضافہ اور اصلاح کے بعد حتمی شکل دے۔
اس طرح ہر سیکشن سے رپورٹس پرچے کے لئے مہیا ہو جائیں گی دیگر پرچہ صرف محفل کی خبروں اور محفلین کی فنی اور ادبی اور دیگر مواد پر مشتمل ہودلچسپی کے لئے پرچے کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے مثلاَ نیوز سیکشن انٹویو سیکشن ادبی سیکشن دیگر پرچے کی اشاعت کےدورانئے میں مختلف موضوعات پر مقابلے منعقد کئے جایئں جن کے نتائج کا اعلان پرچے میں کیا جائے
محترم استاد جی اور بھائی جی سے گزارش ہے کہ ان آراء پر اپنے قیمتی تبصرے سے نوازیں
میں بھی ایسی ہی کچھ گزارشات کرنے والا تھا۔۔۔۔کہ پیج ڈئزائن کا مقابلہ اور اور مضبوط سی تصویری پہیلی۔۔۔۔جو کہ قاری کو متوجہ کریں ۔۔۔۔۔۔
اسی طرح کی چند اور ہیں میں سیمپل تیار کرکے حاضر ہوتا ہوں!
ویسے میرا خیال ہے ہر بار ایک رکن کا مختصر سا انٹر ویو بھی شامل کیا جائے!
 
Top