چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میرا ایک کزن ایک خواہ مخواہ کی بات پر اڑا بیٹھا تھا میں نے جب دلائل سے اس کے سارے راستے بند کر دئیے تو کہنے لگا میں تو تمہارا ایمان چیک کر رہا تھا :)
فرضی کہانی : ایک دوست نے دوسرے دوست کو غصہ دلایا جب غصہ زیادہ ہوگیا تو دوسرے دوست نے کہا کہ میں تو یہ دیکھ رہا تھا کہ تم غصہ میں کہاں تک جا سکتے ہو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فرضی کہانی : ایک دوست نے دوسرے دوست کو غصہ دلایا جب غصہ زیادہ ہوگیا تو دوسرے دوست نے کہا کہ میں تو یہ دیکھ رہا تھا کہ تم غصہ میں کہاں تک جا سکتے ہو۔
لیکن میرا کزن مذاق مذاق میں لیکن بظاہر انتہائی سنجیدگی میں بہت لمبی لمبی چھوڑتا ہے
ایک مرتبہ مجھے بتا رہا تھا کہ ایک ائیرپورٹ جو ابھی بن رہا تھا اس ایرئیے میں جانے کا اتفاق ہوا وہ ائیرپورٹ کا ائیریا 40 کلومیٹر طویل تھا
میں نے اسے سمجھایا کہ یار ایسا نہیں ہو سکتا اسے بہت سے دوسری جگہوں کے فاصلوں سے مثال دے کر کہا کہ یہ فاصلہ بنتا ہے جب اس کو اپنی غلطی کا احساس ہو جائے تو وہ اور زیادہ اڑ جاتا ہے :)
 
Top