چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

زیک

ایکاروس

نبیل

تکنیکی معاون
اگلے سال تو ابن سعید بھی وہاں سپرنگ بریک منا رہے ہوں گے۔ ;)
 

زیک

ایکاروس
ابن سعید تو سمندر کے کنارے شپ‌یارڈ کے آس پاس ہوں گے۔

اور سپرنگ ہو گی آپ کی طرف نبیل، یہاں تو سمر ہے۔ :)
 

زیک

ایکاروس
رات کو واپسی ہوئ۔ سیئستا کی کے ساحل پر خوب مزا رہا۔ پھر ٹیمپا میں بش گارڈنز میں مزے کئے۔
 

خرم

محفلین
شیکرا کیسی رہی؟ کونسی رو میں بیٹھے تھے؟ تصویر لی اس کی؟ اور وہ مونٹو کیسی لگی؟ کیا سفاری لی آپ لوگوں نے گاڑیوں والی؟
 

زیک

ایکاروس
اصل میں ہم صرف ان کاموں میں مصروف رہے جو ایک 42 انچ لمبی 4 سالہ بچی کے لئے ممکن تھا۔ سو صرف ایک رولر کوسٹر پر بیٹھے سکورپیئن۔ شام کو رائنو ریلی پر جب جانے لگے تو موسم کی خرابی کی وجہ سے تمام رائڈز وغیرہ بند ہو گئیں اور ہم بھی ہوٹل کو روانہ ہوئے۔
 

خرم

محفلین
ہمم۔ اب میں اپنے آپ کو تھوڑا تھوڑا عقل مند سا محسوس کررہا ہوں اگرچہ ہم بھی ڈزنی میں صرف نیمو شو دیکھ پائے باقی سب تو بارش نے بھگو دیا تھا :) اگلی دفعہ ڈزنی کا پروگرام رکھتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟ مشعل کے کرنے کو تو کافی کچھ ہے وہاں خاص کر میجک کنگڈم اور اینیمل کنگڈم میں۔
 

خرم

محفلین
یہ تو بہت اچھا ہوا وگرنہ میں تو سمجھ رہا تھا کہ رائڈز وغیرہ نہیں لے سکے شائد۔ ہم تو رات گئے تک جاگتے رہے اور اگلے روز دوپہر کے وقت ڈزنی کے لئے نکلے۔ ویسے بھی ڈزنی تو ہم ایویں ہی ذرا چکر شکر لگانے جاتے ہیں جیسے یار لوگ کمیونٹی کے پارک میں چہل قدمی کے لئے جاتے ہیں‌:)
 
Top