ہمارے حق میں تو وہ چاند اور سورج ہے بہت دنوں سے جو دیدار میں نہیں آتا رؤف خیر
جاسمن لائبریرین گذشتہ روز بوقت 7:46 شام #101 ہمارے حق میں تو وہ چاند اور سورج ہے بہت دنوں سے جو دیدار میں نہیں آتا رؤف خیر
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 9:31 شام #102 وہ راتیں چاند کے ساتھ گئیں وہ باتیں چاند کے ساتھ گئیں اب سکھ کے سپنے کیا دیکھیں جب دکھ کا سورج سر پر ہو
وہ راتیں چاند کے ساتھ گئیں وہ باتیں چاند کے ساتھ گئیں اب سکھ کے سپنے کیا دیکھیں جب دکھ کا سورج سر پر ہو
اے خان محفلین گذشتہ روز بوقت 9:46 شام #104 رات کے شاید ایک بجے ہیں سوتا ہوگا میرا چاند میرے حازم❤️ کے لیے
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 9:49 شام #105 پھر لکھی جائے گی ان چاند سے چہروں کی کتاب وقت صفحات پلٹتا ہوا رہ جائے گا