آداب عرض ہے حضوربہت خوب جناب
یہ تو دُعا دینے والے پر چھوڑ دیا ہے وہ جو چاہے دُعا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس ایک دُعا ، ایک دُعا ، ایک دُعا بس؟؟؟
گو دعا نہیں بتائی آپ نے کہ کیا مانگنے کو کہا لیکن پھر بھی بہت ہی خوبصورت نظم ہے۔ سبحان اللہ! مبارک باد قبول کیجیے چاند رات پر اور اس سے کہیں بڑھ کر اس قدر عمدہ نظم پر
اپنی تو بس اتنی طلب ہے کہ وہ دعا ضرور دے۔۔۔۔ نظم کی پسندیدگی کا بہت شکریہنوازش حضورواہ واہ بہت عمدہ نظم ہے جناب شہزاد صاحب!
وارث بھائی بہت شکریہاچھی نظم ہے ش زاد صاحب!