چائے !

نیرنگ خیال

لائبریرین
دامنِ کوہ کے ٹھیلوں پر بھی کچھ لوگ ایسے موجود ہوتے ہیں جو کپ وغیرہ پر آپ کا نام یا تصویر پرنٹ کرتے ہیں
نہیں وہ پرنٹ نہیں کرتے۔ کھدائی سے لکھتے ہیں۔ جیسے چاول کے دانے پر اپنا نام لکھوائیں وغیرہ وغیرہ۔ مجھے ایک کپ پر کچھ لکھوانا ہے۔ میں نے یہاں کافی پتا کیا ہے۔ اب ایک دوست کے ذمہ لگایا ہے۔ وہ راولپنڈی سے لکھوا کر لائے گا۔ :) اصل میں مسئلہ سارا کپ کا ہے۔ اس پر یہ لوگ کھدائی نہیں کر سکتے۔ :)
 
ابن رضا

راولپنڈی میں مری روڑ چاندنی چوک پر بھی کافی دکاندار یہ کام کرتے ہیں۔ جس میں کپ ، شرٹ، پلیٹ، شیلیڈ وغیرہ شامل ہیں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہم فرقوں سے ہی نہیں نکل پائے
چاند پر کوئی نہیں پہنچا۔ یہ سب باتیں بنی ہوئی ہیں۔۔۔ :p

ہم تو ہٹ دھرم بھی نہیں ، نہ جانے کیا ہیں ہم لوگ؟؟ !!
اس کو بوجھنے کے لئے کسوٹی کسوٹی کھیلیں۔۔۔ :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
چاند پر کوئی نہیں پہنچا۔ یہ سب باتیں بنی ہوئی ہیں۔۔۔ :p

اس کو بوجھنے کے لئے کسوٹی کسوٹی کھیلیں۔۔۔ :)

کسوٹی کھیلی تو ہم دونوں نے مل کر کچھ نیا دریافت کر لینا اور وہ بھی چائے پیتے پیتے :p :p

ویسے یہ چاند والی بات خوب کہی نین بھائی ۔۔۔۔ مجھے بھی شک ہوتا ہے اس پر لیکن کنفرم کرنا مشکل ہے :) :)
 
Top