چائے پئیں

نور وجدان نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 23, 2020

  1. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اللہ ہم سمجھے کہ آپ کا دل بدل گیا ۔ ۔ پر وہی ڈھاک کے تین پات ۔ ۔ صحیح کہا تھا سید عاطف علی بھائی نے کہ آپ کو ہلکا نہ لیں ۔ ۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    نیت کی طرح ہمارا دل بھی بالکل صاف ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    جی جی ۔ ۔ وہی ۔ ۔ اب سمجھ آیا نیت صاف کا اصل مطلب کیا ہے ۔ ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکر الحمد للہ...
    کوئی تو سمجھا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صابرہ بٹیا
    فی الحال تو یہ
    امیدِ پرسشِ غم کس سے کیجیے ناصر!!!
    جو اپنے دل پہ گزرتی ہے کوئی کیا جانے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    کیا ہی خوب کہا ۔ ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ارے سید صاحب ہم جو آپ کو اتنا تنگ کرتے ہیں۔اور ترُکی بہ تُرکی جواب دیتے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    آئندہ سے انگلش بہ انگلش بھی دیں تو ٹینشن ناٹ!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور یہ بھی دیکھیے گا!!
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر یہ نہ دیکھا تو کیا دیکھا!!!
     
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    معلومات خاصہ میں اضافہ کے لیے اس کا مطالعہ از حد مفید ہوگا!!
     
  12. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    جی دیکھ رہے ہیں۔ ۔ ۔ یعنی بچپن سے ہی۔ ۔ ۔ :ROFLMAO:
     
  13. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,254
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    وعلیکم آداب۔سلامت رہیے۔ خاکسار تو خود طفلِ مکتب ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اچھا استاد تمام عمر طالبعلم ہی رہتا ہے۔ ۔ ۔ بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ۔ ۔:)
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 17, 2020
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
  16. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    عمران بھیا ہماری تو موجیں ہو گیئں ۔ ۔ کئی دن بڑے اچھے گذریں گے ۔ ۔ آپ کو پڑھ کر تو لکھنے کا دل بھی چاہنے لگا ہے ۔ ۔ کیا بات ہے آپ کی ۔ ۔ :applause::applause::applause:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    آج کے لیے اتنا ہی...
    باقی باقی...
    ملتے ہیں لمحوں کے بریک کے بعد!!!
    :hurryup::hurryup::hurryup:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,189
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سید بادشاہ یہ تو مجھے آج معلوم ہوا ہے کہ آپ کی ڈھیروں تحریریں محفل میں پڑی ہیں، میں سے بہت ساری بک مارک کر لی ہیں۔ اب فرصت ملتے ہیں پڑھوں گا۔

    آپ کو فرصت ہے تو آپ بھی ہمارے ساتھ لائبریری کے کام میں ہاتھ بٹائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,189
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عمران بھائی کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ اپنی ساری تحریریں ایک ورڈ فائل میں مجھے بھجوا دیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر