پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

مغزل

محفلین
پہلے ترکش کی مطا ب کو آزما کر دیکھ لیا کیجے یہ نہ ہو کہ تیر کسی اور کے حلق میں بھونک دیا جائے ۔اور جناب کو خبر نہ ہو
 

مغزل

محفلین
یہ گئے وقتوں کی بات سہی مگر باباجانی میرے کمرے ہیں ایسے آلاتِ حرب دیواروں پر سجے ہیں اپنے پرکھوں کی نشانی کے طور پر
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top