پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

نہیں بھائی توبہ کی کیا بات ہے ویسے بھی ہم آپ سے جھگڑا مول نہیں لیں گے بلکہ یہ علاقہ آپ کو سونپ کر لکھنؤ کی راہ لیں گے۔ جہاں پہونچتے ہی کوئی کہے گا۔ اماں میاں سعود اتنے دنوں کہاں گم رہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں ایک دفعہ گیا تھا لکھنؤ لیکن مجھے وہاں کوئی لکھنؤ کا بانکا نظر نہیں آیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top