پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

مغزل

محفلین
ٹھہرے ہوئے پانی کا چاند اور ڈھونڈ ، اے دل ۔۔کے بعد اب ۔۔ ہلکا سا لمس تازہ ڈرامہ ہے
 

جیہ

لائبریرین
قیامت کی گھڑی ہے آج کہ ایک خود کش دھماکہ ہوا ہے ہمارے گھر کے نزدیک
 

ظفری

لائبریرین
لوگوں کی زندگیاں گاجر مولی کی طرح ہوگئیں ہیں ۔ سنا ہے کہ دھماکہ کا مرکز پولیس اسٹیشن تھا ۔ جس میں بہت سے پولیس والے اپنی جان سے گئے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top