پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

مغزل

محفلین
چونکہ میں کل آ نہیں سکا تھا محفل میں سو معذرت ، کل تو ایرر اتنے آرہے تھے کہ بس ،، مت پوچھیں
 

مغزل

محفلین
ثابت ہوا کہ آپ میرے معاملات میں دخل دینے لگے ہیں‌، خیر ، ایسا ہے تو پھر گلہ نہ کیجے گاہماری باتاں کا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top