پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

شمشاد

لائبریرین
رات کو ڈراؤنے خواب آئیں گے، آنکھوں سے نیند اڑ جائے گی۔ طوطے کو کھانے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ اور بات ہے کہ بھائی شمشاد کو بھنے آلو پسند ہوں، ویسے اثر تو وہی ہوگا، چاہے آلو بھنے ہوں یا ابلے ہوئے ہوں!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top