پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

نہیں بھائی میرے پاس تو سرے سے کوئی بادام میرا مطلب ہے گودام ہی نہیں۔ جو کچھ لکھا ہے وہ فارسی نہیں فارسی نما باشد۔ کسی فارسی داں سے پڑھوا کر دیکھ لیجئے وہ مجھ پر جم کر ہنسے گا۔
 

dxbgraphics

محفلین
مجھے اس سے کیا سروکار ۔ آپ بھلا فارسی میں عربی بولیں یا اردو میں پشتو۔ میں کون ہوتا ہوں اعتراض کرنے والا
 

شمشاد

لائبریرین
قبلہ مطلب یہ ہے کہ گودام پر چھاپہ نہیں پڑا بلکہ ان کا فارسی لغت کا سٹاک ختم ہوگیا تھا۔
 

الف عین

لائبریرین
روزانہ جہاں پوتے ہیں زرداری بھی اور سخن ور بھی۔ اور عبد اللہ محمد کو خوش آمدید بھی یہاں کہہ دی جائے؟؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top