پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

الف عین

لائبریرین
بھائی فہیم، ثابت چنے کا پلاؤ بنتا ہے، اور چنے کی بریانی بھی بنتی ہے۔ مطلب یہ کہ پلاؤ کو ہم مذکر مانتے ہیں!!
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بریانی کی بات کون کر رہا ہے۔ ماوراء نے پڑھ لیا تو اسے بریانی کی بھوک لگ جائے گی۔
 

الف عین

لائبریرین
گویا سب ایک دوسرے سے فرمائش کر رہے ہیں کہ کس حرف سے لکھا جائے۔
تو مجھے بھی بتا دیا جائے کہ کل صبح میں جب آؤں تو کس حرف سے لکھنا ہوگا مجھے تاکہ تیاری کر کے آؤں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top