پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

جیہ

لائبریرین
دل رنجور تو ہراساں ہوا اس بلائے ناگہانی بمثل آفت آسمانی کہ بھلا ہو اس دتر سوداگر کہ ڈھارس بندھوائی اور خوب بندھوئی کہ کمر نازک کالمعدوم اب تک دکھ رہا ہے
 

اشتیاق علی

لائبریرین
چليے رہنے دیجئے۔ ویسے میں تو ڈر ہی گیا تھا کہ یار یہ کیا لکھا جا رہا ہے۔ ایسی اردو تو میں نہیں لکھ پاؤں گا۔ :blushing:
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ثابت ہوا کہ آپ میری بات سمجھے نہیں۔ وہ محترمہ نے کچھ عجیب ہی عبارت لکھی تھی ۔ میں اس اردو کی بات کر رہا ہوں کہ ویسی اردو میں نہیں لکھ سکتا۔
 
یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا۔ ویسے میں نے کچھ عرصہ قبل اس زبان میں طبع آزمائی کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top