1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

پی ڈی ایف کا پاسورڈ بریک کیسے کروں؟

شکاری نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 23, 2011

  1. شکاری

    شکاری محفلین

    مراسلے:
    530
    1- پی ڈی ایف کتاب کا مجھے پاسورڈ معلوم ہے لیکن میں اسے ختم کرنا چاہتا ہوں یہ کیسے ہوگا؟

    2- میرے پاس بہت سی کتابیں jpg کی پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں ان کی پی ڈی ایف فارمیٹ بریک کرکے jpg فارمیٹ میں کیسے لوں؟

    3- پی ڈی ایف میں واٹر کلر مارک کیسے ختم ہوگا؟
     
  2. ahsan_gold

    ahsan_gold محفلین

    مراسلے:
    107
    سوفٹئر آتا ھے جو پی ڈی ایف کو امیج میں بدلتا ھے وہ آپ کا مسلہء حل کرے گا-
     
  3. dehelvi

    dehelvi محفلین

    مراسلے:
    433
    ایڈوب پی ڈی ایف کا پروفیشنل ورژن استعمال کریں۔ متذکرہ بالا کچھ کام تو اس میں ہو ہی جائیں گے۔
     
  4. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    یہ والا سافٹوئیر استعمال کریں اسے سے آپکے یہ تماما کام اور بہت سے دوسرے کام بھی ہو جائیں گے۔
    http://www.pdfill.com/pdf_tools_free.html
    یہ بلکل مفت ہے اور بہت ہی اچھا سافٹوئیر ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. شکاری

    شکاری محفلین

    مراسلے:
    530
    میں نے سوال یہاں لکھنے سے پہلے گوگل کو بہت وخت ڈالا تھا لیکن کوئی مطلب کا سافٹ وئیر نہیں ملا اب اسے دیکھتا ہوں۔
     
  6. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,957
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    کوئی بھی پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال کرلیں۔ جیسے Bullzip Pdf Printer اس کے بعد متعلقہ پی ڈی ایف فائل کا پرنٹ لے کر نئی پی ڈی ایف بنا لیں۔ پاسورڈ ختم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    میں اسے خود استعمال کرتا ہوں، بہت ہی اچھا ہے۔

    آپکا تیسرا سوال دھیان سے نہیں پڑھا تھا، میں سمجھا واٹر مارک لگانا ہے۔
    یہ شائد اس مفت والے ورژن سے نہ ہو، اسکے لیئے آپکو انکا کمرشل پیک استعمال کرنا ہوگا۔
     
  8. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    یہ بھی ایک پی ڈی ایف پرنٹر ہی ہے لیکن بہت سے دوسرے کام بھی کرتا ہے، جیسے:
    pdf to jpg
    jpg to pdf
    encrypt
    decrypt
    page re-order
    pdf printer
    watermark
    etc.
     

اس صفحے کی تشہیر