تھیم کا نام ٹی بی ایف اردو پرو سلور بیسڈ تھیم پی ایچ پی بی بی ورژن 3.0.7PL1 انگلش ڈیمو http://www.awesomestyles.com/phpbb3-styles/demo/tbf اردو پکچر ڈیمو حد : یہ فکسڈ وڈتھ ہے ، 1100 پکسل سے زیادہ کی سکرین ریزولوشن پر فورم پیج کے درمیان میں نظر آتا ہے نہ پورے پیج پر ۔ 1100 پکسل تک کی ریزولوشن پر فل وڈتھ میں مکمل پیج پر نظر آتا ہے ۔ اردو پی ایچ پی بی بی کے کیلیے یہ کافی اچھا تھیم ہے۔ ڈاون لوڈ اگر زپ پاس ورڈ پروٹیکٹڈ ہو تو پاس ورڈ ہو گا کوڈ: kehkshan