پی ایچ پی بی بی اردو تھیم ۔ tbf

اظفر

محفلین
تھیم کا نام ٹی بی ایف اردو

پرو سلور بیسڈ تھیم
پی ایچ پی بی بی ورژن 3.0.7PL1
انگلش ڈیمو
http://www.awesomestyles.com/phpbb3-styles/demo/tbf

اردو پکچر ڈیمو
TBF.jpg

حد : یہ فکسڈ وڈتھ ہے ، 1100 پکسل سے زیادہ کی سکرین ریزولوشن پر فورم پیج کے درمیان میں نظر آتا ہے نہ پورے پیج پر ۔ 1100 پکسل تک کی ریزولوشن پر فل وڈتھ میں مکمل پیج پر نظر آتا ہے ۔
اردو پی ایچ پی بی بی کے کیلیے یہ کافی اچھا تھیم ہے۔

ڈاون لوڈ

اگر زپ پاس ورڈ پروٹیکٹڈ ہو تو پاس ورڈ ہو گا
کوڈ:
kehkshan
 
Top