پی ایچ پی، سی ایس ایس اور فونٹ

zerocool نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 27, 2008

  1. zerocool

    zerocool محفلین

    مراسلے:
    100
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    آج ایک بہت اچھا پی ایچ پی کا پروگرام ملا جو سی ایس ایس کے ساتھ مل کرآپ کے ٹیکسٹ کو داینامیک فونٹ سٹائل دیتا ھے۔ یہ فونٹ کسی بھی پی سی میں موجود نارمل فونٹ سے ھٹ کر بھی ھوسکتا ھے۔ اور یوزر کے پی سی میں فونٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ھے۔ اور ویب پیج میں ھیڈنگ بنانے کیلئے اچھا فونٹ، رنگ اور امیج کا استعما ل کیا جاتا ھے۔ لیکن پی ایچ پی سی ایس ایس کے استعمال سے آپ کے پیج پر ٹیکسٹ باقی رھتاھے اور امیج بھی بنتا ھے۔ جوکہ سریچ انجن کے لیئے کافی اھم ھے۔ یہ رھا لنک

    http://code.google.com/p/pcdtr/
     
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ زیرو کول۔ کیاآپ نے اس سکرپٹ کو اردو فونٹس کے ساتھ استعمال کر کے دیکھا ہے؟
     
  3. terminator

    terminator محفلین

    مراسلے:
    116
    جی زیرو کول اگر یہ اردو فانٹ کے ساتھ صحیح کام کررہا ہے کیا بات ہے ۔اور یہ اردو کی سسائٹ پر راغب کرنے میں بہت کام آسکتا ہے۔
     
  4. terminator

    terminator محفلین

    مراسلے:
    116
    یہ میرے پاس کام ہی نہیں کررہا جو فانٹ انسٹال ہیں بس وہی کام کررہے ہیں :(
     
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,169
    ایسے کچھ اسکرپٹس مجھے جملہ سی ایم ایس میں بھی ملے تھے جو ڈائنامکلی ہیڈنگ ٹیکسٹ کو چند سیٹنگس کی بنیاد پر امیج میں تبدیل کرتے تھے۔ پر وہ صرف لیٹن کیریکٹرس کے ساتھ ہی کام کر رہے تھے۔ اور میرے پاس اتنا وقت نہیں تھا کہ ان پر ریسرچ کرتا کہ اردو کی سپورٹ ڈالنے کے لئے کیا کچھ کرنا پڑ سکتا ہے۔
     
  6. راشد احمد

    راشد احمد محفلین

    مراسلے:
    697
    شکریہ زیروکول بھائی

    ابھی ڈاون لوڈکرتا ہوں
     

اس صفحے کی تشہیر