پی ایس ایل4 - تصویری و لفظی لطائف

عبد الرحمٰن نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 13, 2019

  1. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,604
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خبردار جو اب کسی نے لاہور قلندر کا مذاق اڑایا....
    ہم سائیں لوگ ہیں میٹر پھر گیا... تو..... تو........
    تو
    تو
    کوئ بات نہیں پھر ہار جائیں گے
    ایک شکست اور صحیح.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,767
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,767
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,460
    لاہور قلندر نے اپنی روایت قائم رکھتے ہوئے نہایت عمدہ کھیل پیش کیا اور نتیجہ بھی وہی رہا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,767
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,767
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,210
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اور دوسرے میچ میں لا، لا آفریدی نے بھی اپنی دیرینہ روایت برقرار ہی رکھی! :)
     
    • متفق متفق × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بقول کسی کمنٹیٹر کے:
    He is good for one six
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لیکن اس میچ میں ایک بھی نہیں لگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,460
    ہمیں تو لگا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    احمد شہزاد اور عمر اکمل کے ہوتے ہوئے اگر آپ کو کوئٹہ سے ٹورنامنٹ جیتنے کی امید ہے تو آپ سب سے زیادہ پر امید انسان ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,767
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,767
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,767
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,767
  18. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,604
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    برگروں کوئی شرم کوئی حیا
    ملتان نے مارا کم چار گھنٹے گھسیٹا زیادہ ہے
    چلو شاباش جلدی کرو کان پکڑ لو
    چار گھنٹوں تک ذلیل ہوئے اور آفریدی نے آکر جان چھوڑائی ...
     
  19. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,604
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سارا ہندوستان جنگ کی دھمکی دے رہا ہے،اور پاکستانی PSL# انجوائے کر رہے ہیں۔ارے تھوڑے سے تو ڈر جاو
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,604
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کراچی والو محسوس کرو
    ورنہ سمندر نزدیک ہی پڑتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر