پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

الف نظامی

لائبریرین
پاکستان سپر لیگ 2017 کا چھٹا میچ آج 12 فروری کو پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مابین ہوگا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 9بجے شروع ہوگا۔

pz.jpg


Lahore-Qalandars-Team-Squad-for-PSL-T20-2016-Foreign-Players-List-Pakistan-Super-League-T20.jpg
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی اور لاہور قلندرز دونوں دو دو پوائنٹ رکھتے ہیں۔ دیکھیے آج کون میدان مارتا ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
دونوں ٹیموں کو ایک میچ میں شکست ہوئی ہے تو ایک میں کامیابی ملی ہے ۔
اس طرح لاہور اور پشاور دونوں ٹیموں کے دو دو میچز کے بعد دو دو پوائنٹس ہیں
لاہور قلندر کے کپتان جارح مزاج میککلم جیت کےلیے پر عزم ہیں ، وہ اس میچ سے پہلے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو زیر کر چکے ہیں لیکن پشاور زلمی بھی کم نہیں ، اسلام آباد سے شکست کے بعد اس نے کراچی کنگز کو ہرایا ہے ۔
 

الف نظامی

لائبریرین
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا پشتو میں ٹیوٹ ملاحظہ کیجیے:
ستاسو ٹولو زلمو ڈیرا ڈیرا مننہ دے دمرا مینے ۔ ذا ڈیر خوش حالم چی زمونگ پختونا دمرا قدرمند دی۔ پیخاور لا با ضرور درزما۔
 

الف نظامی

لائبریرین
شوکت خانم ہسپتال کے کینسر کے مریض بچوں کا پشاور زلمی کو سپورٹ کرتے ہوئے۔
میں زلمی ہوں پشاور کا
حقیقت جان جاو گے
 
Top