پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)

ماہی احمد

لائبریرین
چلو بھئی محفل کے تمام لوگوں کا اطلاع دی جاتی ہے ماہی کے فائنل امتحان شروع ہونے میں صرف ایک ماہ رہ گیا ہے
آپ سب دعا کریں
میں دوا کر رہی ہوں۔۔۔
نوٹ: اگر میرے نمبر کم آئے تو سارا قصور آپ لوگوں کا ہونا ہے کیونکہ دوا کام نہ بھی کرے دعا کرتی ہی کرتی ہے۔
 
عینی شاہ

محفلین

لو جی ابھی تو بڑا ٹائم پڑا ہے ماہی :eek:یہ محفل والے جو ہیں نا یہنا بھول جاتے ہیں اس لیے تم پیپیرز کے نزدک ان کو ریمائینڈ بھی کروا دینا اوکے :rolleyes:
 
میں نے تو اس لیئے بتایا کہ ابھی سے دعائیں شروع کر دیں
پھر بعد میں کوئی یہ نہ کہے نا کہ " آپ پہلے بتا دیتی، شارٹ نوٹس پر ایسا اوکھا کام ہو نہیں سکتا"
 
اووووووووو یس یہ تو سوچا ہی نہی میں نے تھا :biggrin::biggrin:چلیں بھئی سب دعا کریں ماہی کے لیے :rolleyes:اللہ کرے ماہی تمہارے سب پیپرز بہت اچھے ہوں آمین :)
 
شمشاد

لائبریرین
چلو بھئی محفل کے تمام لوگوں کا اطلاع دی جاتی ہے ماہی کے فائنل امتحان شروع ہونے میں صرف ایک ماہ رہ گیا ہے
آپ سب دعا کریں
میں دوا کر رہی ہوں۔۔۔
نوٹ: اگر میرے نمبر کم آئے تو سارا قصور آپ لوگوں کا ہونا ہے کیونکہ دوا کام نہ بھی کرے دعا کرتی ہی کرتی ہے۔
آجکل میں نے سیل لگائی ہوئی ہے خاص رعایت کی۔ آپ بھی موقع سے فائدہ اٹھا لیں۔
اس مہنگائی کے دور میں بھی صرف ایک کالے بکرے کا سوال ہے۔
فسٹ ڈویژن نہ آئی تو بکرے کے پائے اور کھال واپس۔
 
اگر رزلٹ منشا مطابق ہوا تو اور ویسے بھی
قربان ہی کرنا ہے نا!
اب سعودیہ تو بھیجنے سے رہی تو میں خود ہی کر دوں گی قربان، ٹھیک!
 
شمشاد

لائبریرین
جی نہیں۔ قربانی میرے ہی ہاتھوں سے ہو گی۔
بکرا نہیں بھیج سکتیں تو رعایتی قیمت دس ہزار روپے بھجوا دیں۔
 
دیکھیں دس ہزار والا رعایتی بکرا کروا کر مجھے رعایتی نمبر نہیں چاہیں!
ویسے بھی ثبوت کیا ہے کہ آپ واقعی ان پیسوں کا بکرا ہی خریدیں گے؟
 
شمشاد

لائبریرین
بکرا خرید کر اس کی تصویر یہاں لگا دوں گا۔ بلکہ اسے روسٹ کرنے کے بعد وہ تصویر بھی لگا دوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کریں۔ دھوکہ دہی بالکل نہیں ہو گی۔ باقاعدہ گواہوں کے سامنے سب کچھ کیا جائے گا۔
آپ اپنی پسند کا ایک گواہ مقرر کر سکتی ہیں۔
 
Top