پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)

ماہی احمد

لائبریرین
فکر نہ کریں۔ دھوکہ دہی بالکل نہیں ہو گی۔ باقاعدہ گواہوں کے سامنے سب کچھ کیا جائے گا۔
آپ اپنی پسند کا ایک گواہ مقرر کر سکتی ہیں۔
صرف ایک گواہ؟ بس؟
جائیں ہم نہیں آپ کام کرواتے ہم کوئی اور بندہ ڈھونڈ لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک گواہ آپ کی طرف سے اور ایک میری طرف سے ہو گا ناں۔

زیادہ گواہوں کو مدعو کیا گیا تو اپنے حصے میں کیا آئے گا؟
 
Top