پیغام نہیں کھلتا

نایاب

لائبریرین
محترم جناب منتظم اعلی جی
السلام علیکم
آج صبح سے ایسا ہو رہا ہے کہ جب بھی اردو محفل کے کسی پیغام کو کھولنے کے لیے اس پر کلک کرتا ہوں تو یہ بہت ساری انگریجی سامنے آ جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Internal Server Error
The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request.

Please contact the server administrator, webmaster@urduweb.org and inform them of the time the error occurred, and anything you might have done that may have caused the error.

More information about this error may be available in the server error log.

Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
اس کا مطلب کیا ہے اور ایسا کیوں ہو رہا ہے /
اللہ تعالی سدا سجائے رکھے اس محفل اردو کو آمین
نایاب
 

arifkarim

معطل
نایاب جی، آج صبح سے محفل کیساتھ عجیب و غریب واقعات پیش آرہے ہیں۔ براؤزر پہلی بار کھول کر محفل پر جاؤں تو ٹھیک ۔ کچھ ہی دیر میں پیغامات آگے پیچھے نیوگیٹ کرتے وقت ایررز آرہے ہیں۔ امید ہے منتظمین توجہ فرمائیں گے!
 
Top