پیغامات میں تصاویر شامل کریں!

MindRoasterMirs

محفلین
quran_3.jpg

3 اعشاریہ 3 ملین تصاویر ہیں آرکائیو آرگ پر اس وقت تک۔
 

سروش

محفلین
@MindRoasterMir
آپ آرکائیو سے (فورم میں) پی ڈی ای ایف لنک کرنے کا طریقہ بتادیں یعنی ارکائیو سے براہ راست الگ فریم میں کس طرح کتاب کو دکھایا جاسکتا ہے۔
 

یاسر حسنین

محفلین
آپ آرکائیو سے (فورم میں) پی ڈی ای ایف لنک کرنے کا طریقہ بتادیں یعنی ارکائیو سے براہ راست الگ فریم میں کس طرح کتاب کو دکھایا جاسکتا ہے۔
بی بی کوڈ ایڈیٹر پر کلک کرنے کے بعد ایچ ٹی ایم ایل یا اسی قسم کے کوڈ کے آپشنز نظر آتے ہیں۔ اس کے ذریعے ”ایمبڈ“ ہو سکے تو۔ یعنی ایچ ٹی ایم ایل جاننے والا تجربہ کر کے بتا سکتا ہے۔ کچھ فورمز پر اس کا باقاعدہ آپشن موجود ہوتا ہے جو بنائے ہی کتابوں کو اسکین کر کے اپلوڈ کرنے کے لیے ہیں۔ ایک تجرباتی بلاگ بنایا ہے اس پر تو تجربہ کامیاب رہا
ربط
لیکن محفل پر سمجھ نہیں آ سکی۔
 

سروش

محفلین
کوڈ:
<div style="text-align: center;">
<iframe allowfullscreen="" frameborder="0" height="384" mozallowfullscreen="true" src="https://archive.org/embed/yasirhusnain111_gmail_20181107" webkitallowfullscreen="true" width="560"></iframe></div>
<div style="text-align: center;">
<a href="https://archive.org/download/yasirhusnain111_gmail_20181107/%D9%86%D8%A7%D8%B1%D9%86%DA%AF%DB%8C%20%DA%A9%DB%92%20%D9%BE%D8%A7%D9%86%DA%86%20%D8%A8%DB%8C%D8%AC.pdf">ڈاؤن لوڈ </a>کریں</div>

محفل کی انتظامیہ کو امبیڈ کرنے کی سہولت میسر کرانا ہوگی ۔ یہ ممکن ہے ۔@محمد تابش صدیقی بھائی ابن سعید
 

یاسر حسنین

محفلین
Top