پیغامات میں تصاویر شامل کریں!

arifkarim نے 'محفل فورم ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 5, 2015

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاہد شاہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    جی فرمائیں
     
  3. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    پتا نہیں۔ سیدھا لنک پیسٹ کرکے دیکھیں۔ میں تو ایسے ہی کرتا ہوں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آپ "ربط شامل کریں" والی آپشن سے صرف لنک پیسٹ کر دیجئے۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    سیدھا پیسٹ کر دیں تب بھی کام بن جاتا ہے
     
    • متفق متفق × 1
  6. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جی بالکل۔

    یہ ربط شامل کریں سے


    یہ ڈائریکٹ ربط پیسٹ کر کے
     
    • متفق متفق × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,419
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,419
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یاز بھائی !
    آپ نے متفق کی ریٹنگ تو دے دی۔ سبق کون دے گا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,419
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سکرین شاٹ سے بتائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آپ جو ویڈیو لگانا چاہ رہی ہیں، اس پہ رائٹ کلک کرکے copy video url کر لیں۔ پھر اس کو مراسلے میں پیسٹ کریں۔ امید ہے کہ افاقہ ہو گا۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. نسیم زہرہ

    نسیم زہرہ محفلین

    مراسلے:
    155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکریہ، جزاک اللہ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,800
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  13. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    تصویر اپ لوڈ کہاں کریں ؟ کئی ویب سائیٹ عارضی ہو تی ہیں کچھ عرصہ بعد قابل استعمال ہی نہیں رہتی ہیں ؟ والسلام
     
  14. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کیا ایسے طریقے سے کسی پی ڈی ایف کا لنک بھی شامل کیا جا سکتاہے ؟
     
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,190
    کئی سائٹس ہیں۔ مثال کے طور پر پوسٹ امیج
    Postimage.org — free image hosting / image upload
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فلکر کا لنک مستقل ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    میرے خیال میں archive.org سب سے بہترین ہے اس کام کے لیے ۔ یہ پائیدار ہے میرا نہیں خیال کہ باقی ویب سائیٹس کی طرح یہ جلدی کہیں جانے والی ہے ۔ اس میں ہر قسم کا ڈیٹا اپلوڈ ہو جاتا ہے اور لنک بھی مل جاتا ہے ۔ والسلام
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    میں بھی فلکر ہی استعمال کرتا ہوں۔ لیکن یہ دیکھ لیں کہ ان کے مفت اکاؤنٹ پر اب جو قدغن ہے وہ آپ کے لئے ٹھیک ہے یا نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    پوسٹ امیج کچھ عرصہ بعد تصاویر کے ڈائریکٹ لنک خراب کر دیتا ہے
     
  20. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    جی چونکہ میرا کام آرکائیو سے چلتا رہا ہے اس لیے کبھی فلکر کا تجربہ نہیں کیا لیکن آپ کی بات درست ہے ۔ یہ بھی ایک اچھی ویب سائیٹ ہے ۔ کیا پن ٹریسٹ بھی ایسی ہی ہے ؟
     

اس صفحے کی تشہیر