پیش گفتا ر- دیوان غالب

ڈاکٹر عباس

محفلین
جیہ کے حوصلے اور ھمت کی داد دینی چاھئے کہ اتنی ضخیم کتابوں کی پروف ریڈنگ کی حامی بھر لیتی ھیں۔آفریں آفریں۔
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ میں قبول ہی نہیں کرتی ، کر بھی لیتی ہوں پوری کی پوری پروف ریڈنگ :lol:
 

تفسیر

محفلین
.
غالب کے دیوان کی پہلی 15 غزلوں کا ڈرافٹ مکمل ہو چکا ہے۔ جیہ نےان کی پہلی پروف ریڈینگ کردی ہے۔ اگرچہ پہلے ڈرافٹ میں خامیاں ہیں لیکن منصوبہ یہ ہے کہ شرح کو مکمل کر کے اس کی کئ دفعہ پروف ریڈینگ کی جائے گی تاکہ اسکو تمام غلطیوں سے پاک کیا جائے۔ کیونکہ یہ پہلا ڈرافٹ ہے اس وقت معمولی غلطیوں کو نوٹ کرلیا جائےگا اور دوسری پروف رڈینگ میں ان کودور کردیا جائےگا۔ اس کے بعد محفل کے دوسرے حضرات کےمشورہ سےاس میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔ اس کے بعد اس کی آخری پروف ریڈینگ کرکےاس کو وکی پرمنتقل کر دیا جائےگا۔ تبادلہ کی آسانی کے لیے میں اس میں سے فونٹ سائز کےعلاوہ تمام فورمیٹنگ نکال دی ہے۔

دوسری 4 غزلیں تیار ہیں۔ مگر کیونکہ جیہ جاچکی ہیں۔ لہذا اب علمی جانچ اور پروف ریڈینگ میں آہستگی آجائےگی جب تک کہ کوئ اور جیہ کی قابلیت کا فرد نہ ملے۔

ذاتی طور پرجیہ کا محفل چھوڑنا میرے لئے زبردست صدمہ کا باعث ہے۔ لیکن اردو محفل بھی ایک پرخلوص، خوش اخلاق، ذہین و قابل اور بےلوث رکن سےمحروم ہوگی۔

.
 

تفسیر

محفلین
غالب کے دیوان کی پہلی 30 غزلیں کی شرح مکمل ہوچکی ہیں ۔ردیف الف ۔غزل 16-30 کا چپساں بنادیا جائے
 
Top