مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو قبلہ اعلیٰ حضرت پیر قیصرانی فن لینڈوی صاحب

Congrats-6.jpg

polls_1190039274_congrats11_2659_82811_answer_1_xlarge.gif
واؤ۔ زبردست محسن وقار علی
 

تعبیر

محفلین
واہ ادا بہت بہت مبارک ہو​
ہماری محفل پنڈ کےایک پیر تو ہیں میرے لیکن چلیں آپ کو بھی بنا لیتی ہوں پیر :p
207486,xcitefun-congrats.gif
congratulations5.gif
9783.gif
congratulations58.gif
 
Top