سکمڈ کے بجائے فُل فیٹ والا دودھ لیا کریں ناں بھیاہائے ظالم کیا یاد کرا دیا۔ اسی وجہ سے تو چائے چھوٹی ہے کہ یہاں دودھ کے نام پر وہ پانی ملتا ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ دودھ کا برتن دھو کر وہ پانی دے دیا ہے۔ کوئی کریم نہیں کوئی کچھ نہیں۔ وہ تو اللہ بھلا کرے چند فارم ہاؤس والوں کا جو میرے واقف ہیں اور کبھی کبھار جا کر ان کی گایوں کا تازہ تازہ دودھ چکھ لیتا ہوں![]()
چلیں فن لینڈ بھی برکت سے محروم نہیں رہا۔ایک پیر صاحب لندن میں ہیں اب ایک اور پیر صاحب![]()
ایک انگ لینڈ میںایک پیر صاحب لندن میں ہیں اب ایک اور پیر صاحب![]()
فل فیٹ کے نام پر بھی دھوکہ دیتے ہیں یہ بازی گر کھلاسکمڈ کے بجائے فُل فیٹ والا دودھ لیا کریں ناں بھیا![]()