پیروڈی: "تجھے دیکھا غزل نئی لکھی" ٭ تابش

بکھری تک بندیاں ایک ٹیگ میں اکٹھی کرنے کی خاطر قندِ مکرر

ہمارے پیارے راحیل فاروق بھائی کی غزل. جب ہمارے ہاتھ لگی۔
راحیل بھائی سے معذرت کے ساتھ

"تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی"
اُسے دیکھا تو دوسری لکھی

مجھ کو وہ جانتا بھی تھا جس نے؟
میرے بارے میں شاعری لکھی

میں ہوں ان پڑھ تو مسئلہ کیا ہے؟
میری بیگم جو ہے پڑھی لکھی

پڑھ لوں اک بار، تو دوبارہ پڑھوں
تم نے کیسی یہ شاعری لکھی

عقلِ ناداں کو باندھ رکھ تابشؔ
مان ہر بات بیوی کی لکھی

٭٭٭
محمد تابش صدیقی
 

عرفان سعید

محفلین
بکھری تک بندیاں ایک ٹیگ میں اکٹھی کرنے کی خاطر قندِ مکرر

ہمارے پیارے راحیل فاروق بھائی کی غزل. جب ہمارے ہاتھ لگی۔
راحیل بھائی سے معذرت کے ساتھ

"تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی"
اُسے دیکھا تو دوسری لکھی

مجھ کو وہ جانتا بھی تھا جس نے؟
میرے بارے میں شاعری لکھی

میں ہوں ان پڑھ تو مسئلہ کیا ہے؟
میری بیگم جو ہے پڑھی لکھی

پڑھ لوں اک بار، تو دوبارہ پڑھوں
تم نے کیسی یہ شاعری لکھی

عقلِ ناداں کو باندھ رکھ تابشؔ
مان ہر بات بیوی کی لکھی

٭٭٭
محمد تابش صدیقی
اب ذرا ماورائے مظلومیت شوہر پیروڈی لکھ کر دکھائیں!
 
Top