مبارکباد پیار کرو گی کی معاون اور (اب محسن) کے عہدے پر ترقی

تیشہ

محفلین
payaarkerogi نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D مطلب یہ کوئی ایسا پیار کروگی ہے جو ہر وقت نیٹ پر ہی پایاجاتا ہے ادھر کوئی بات لکھی ادھر آن مجود ہوئے ۔ :p
باجو - مہرباں ہو کہ بُلالو ۔ ہمیں تم جب چاہو - پیار کروگی
:lol: :eek: :D



:D Allah نہ کرے میں پیار کروں گی کو مہرباں ہوکے کبھی بلاؤ ں :p ایسے پیار کرو گی سے بہتر ہے بندہ پیار ہی نہ کرے ۔

تو میرا اندازہ ٹھیک نکلا یہ پیار کرو گی چوبیس گھنٹے نیٹ پر ہی پایا جاتا ہے اور چھڑا چھانٹ بھی ہے کہ آئے دن کچن کے کاموں کے ساتھ ساتھ :lol: ادھر ادھر نیٹ پر بھی دیستیاب رہتا ہے ۔ کیوں بھائی پیار کرو گی ؟ :D
 
یا خدایا یہ کس ہستی کو معاون کے عہدے پر دیکھ رہا ہوں۔

لگتا ہے یہ سب کچن کارنر کی بدولت ہے جہاں بھانت بھانت کی ڈشیں اتنے سلیقے اور قرینے سے رکھی ہوئی ہیں کہ بے اختیار کھانے کو جی چاہتا ہے۔گذشتہ دنوں میں نے جب بھی کچن کارنر میں جھانکا ۔۔۔۔۔۔ کروگی کو جانفشانی سے مصالحہ جات ، کھانوں کے ترکیب اجزا اور سلاد کو جدولوں میں کسی سلیقہ شعار اور سگھڑ ماہر باورچی کی طرح رکھتے دیکھا۔ کبھی کبھی منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے شاعری اور گانوں کے دھاگے میں بھی پائے جانے لگے ہیں مگر باورچی کھانے میں ہمہ وقت موجود رہتے ہیں۔

میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد اور لگتا ہے وہ دن دور نہیں جب ایک انتخاب یہیں لائبریری میں شامل ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔کروگی کا دستر خوان ( نام سن کر کچھ دیر یقین بالکل نہیں آتا اور سوچ کے کئی در وا ہوجاتے ہیں ) :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کہا تھا ناں کہ چند پیغامات اور اور پھر ایک اور عہدہ تو مبارک ہو بھئی پکگ۔
 

توقیر

محفلین
:lol:
بھلادو ماضی کی تلخیاں یاروں
دوست بن جاو یار بن کے رہو

کبھی تو نظرے کرم ہو ہم پر بھی
ہمارا دل نہ توڑو دلدار بن کے رہو

نفرتیں مٹاو محبتیں پھلادو لوگوں
کی کو چاہو کس کا پیار بن کے رہو
 

تیشہ

محفلین
واہ ، پیار کروں گی بھائی نے کتنی زبردست بات کی ہے واقعی ماضی کی تلخیوں کو یاد رکھنے سے بہتر ہے بھولاُ کر آگے کا سفر جاری رکھا جائے جو لوگ ماضی میں رہتے ہیں بہت بدنصیب ہوتے ہیں ، زندگی نام ہے سفر جاری رکھنے کا ، اور وہی لوگ کامیاب بھی رہتے ہیں ۔

میرا سفر بھی آگے اور آگے رواں ہونے کو ہے ،میرے لئے بھی دعاُ
کئجئے گا پیار کروں گی بھائی ، :) :D
 

شمشاد

لائبریرین
محترم یا محترمہ پ ک ج آپ نے آج ہی محفل میں شمولیت اختیار کی ہے۔ میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں اور ساتھ ہی درخواست کرتا ہوں کہ “ تعارف “ کے زمرے میں جائیں اور اپنا زیادہ نہیں تو مختصر سا تعارف تو دیں۔
 

سپینوزا

محفلین
محترم یا محترمہ ش خوش‌آمدید کہنے کا شکریہ۔ یہ بتائیں کہ تعارف کے “زمرے“ کیا ہوتا ہے اور میں وہاں کیسے پہنچوں؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم (rogi) صاحب

بہت بہت مبارک ہو !

----------------------------------------------

شاکر

کچھ نا انصافی نہیں ہو گئی ، (rogi) صاحب کے لئے بھی الگ سے نیا دھاگہ ہونا چاہیے تھا جیسے کہ روایت ہے ہر نئی سیڑھی (عہدہ) کے لئے نیا سلسلہ ہوتا ہے مبارکباد کا ہر رکن کے لئے ۔ کہیں آپ بھی (rogi) صاحب کی طرح نئی روایت تو قائم نہیں کرنا چاہ رہے :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
payaarkerogi نے کہا:
[align=left:29e7b65f11]THE HOUSE OF EMPTY EYES
by Sara Shagufta

The house of empty eyes is expensive
let me become a line of dust
God has forgotten to create
a number of people
let the sound of footsteps linger
in my desolate eyes

The taste of fire
is a lamp
and the taste of sleep
is man
pull me as tight as stone
so people won't know
I have no tongue
With God's tongue in my mouth
sometimes I become a flower
sometimes a thorn

Give the chains freedom
for man is more of a prison
than they are

I have to die alone
so
these eyes
this heart
give them to some
empty person
:lol:
[/align:29e7b65f11]


تصحیح : (اگر اس تصحیح کی ضرورت ہے ! )

سیدہ شگفتہ اور سارا شگفتہ ایک ہی بندے (بندی) کے دو مختلف نام نہیں بلکہ دو مختلف لوگوں کے دو الگ مگر ملتے جُلتے نام ہیں ۔


(تصحیح ختم)​

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دوست نے کہا:
شکریہ شکریہ۔ :oops: ویسے کس جملے کا اضافہ کروانا ہے۔

شاکر

آپ سے صرف ایک ہی جملے کی اجازت لی تھی مگر پھر آمد کئی جملوں کی ہو گئی ۔۔۔ اس لئے پھر نیوز چینل پہ بھیجنا پڑا :)
ابھی بھی داستان کے کئی حصے باقی تھے جو پوسٹ نہیں کیے :)
 
Top