پیار اور بھروسہ

شہزاد وحید

محفلین
یعنی پہلے میں کسی کا قتل کروں اور پھر جیل جاؤں اور پھر وہاں خونخوار بیویاں تلاش کروں۔ نہیں ایسے تو میری CV خراب ہو جائے گی۔ کوئی شارٹ کٹ نہیں کیا؟
 
نیلم

ارےیہ کام آپ نےنہیں کرنا،،ہم میرج بیورو والوں نے کرناہے،،،آپ نےتوصرف فیس دینی ہے،،،:D
 
Top