پیار اور بھروسہ

عسکری

معطل
:D
کسی کوتومعاف کردیں،،اپنےآپ کو ہی سہی:)
کیوں ؟ اپنے آپ کو وی آئی پی سٹیٹس دیں؟ کسی کو نہیں کرنا سب اپنا اپنا حساب چکتا کر رہے ہین ۔ ایک نیا سزاوار بندہ کل سے لسٹ میں شامل کیا ہے اب میں اس سے زندگی بھر بات نہیں کروں گا :bighug:
 

نیلم

محفلین
کیوں ؟ اپنے آپ کو وی آئی پی سٹیٹس دیں؟ کسی کو نہیں کرنا سب اپنا اپنا حساب چکتا کر رہے ہین ۔ ایک نیا سزاوار بندہ کل سے لسٹ میں شامل کیا ہے اب میں اس سے زندگی بھر بات نہیں کروں گا :bighug:
اچھا،،،کون ہے وہ بندہ:)میں تو نہیں ہوں نہ؟:)آپ پہ یہ شعر فٹ آتاہے:)
ہر ایک لمحہ رہتی ہے،مجھےتازہ اک شکایت
کبھی تجھ سے کبھی خودسے،کبھی زندگی سے:D
 

شہزاد وحید

محفلین
شہزاد وحید بھائی تمنا کو غور سے دیکھ لیں۔۔۔
tamannaB1.JPG
اے کیو وکھا رئے او مینوں
 

شہزاد وحید

محفلین
آپ کی ڈیمانڈ توصرف خونخوار بیوی کی تھی نہ،،،پھر کیٹلاگ کاکیاکرناہے:D
باقی کا کام آپ ہم پہ چھوڑدیں،،،
بیوی کی چھوڑیں آپ اپنے اس فوری جواب کا راز بتائیں، میرا مطلب اے کہ ہر ویلے ای آن لائن

خونخوار بیویاں بھی تو مختلف کیٹاگریز کی ہوتی ہیں نا۔ جنگلی، وحشی، شہری وغیرہ وغیرہ :D
 

نیلم

محفلین
بیوی کی چھوڑیں آپ اپنے اس فوری جواب کا راز بتائیں، میرا مطلب اے کہ ہر ویلے ای آن لائن

خونخوار بیویاں بھی تو مختلف کیٹاگریز کی ہوتی ہیں نا۔ جنگلی، وحشی، شہری وغیرہ وغیرہ :D
ہاں تو یہ کون سی مشکل بات ہے،،،ہرویلےہی چُھپ کےبیٹھےرہو،،،:D
 
Top