پہلے حکومت جنگ بندی کااعلان کرے، پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، ملا فضل اللہ ہمارے خلیفہ ہونگے

فرحت کیانی

لائبریرین
امریکہ ہی کا قبضہ ابھی تک، امریکی فوجیں وہاں کیا کر رہی ہیں؟

جس کام کا اعلان کیا تھا، وہ کام تو پورا کر چکا ہے۔ اب لگتا ہے غیر اعلانیہ مشنز پر کام ہورہا ہے۔
آپ نے تو خود ہی اپنے سوال کا جواب سے دیا۔ ویسے جس کی حکمرانی یا قبضہ ہو وہ غیر اعلانیہ مشنز پر کام کیوں کریں گے، انہیں اعلانیہ مشنز پر کام کرنے سے ڈر لگتا ہے کیا؟
 
آپ نے تو خود ہی اپنے سوال کا جواب سے دیا۔ ویسے جس کی حکمرانی یا قبضہ ہو وہ غیر اعلانیہ مشنز پر کام کیوں کریں گے، انہیں اعلانیہ مشنز پر کام کرنے سے ڈر لگتا ہے کیا؟
سازشی عناصر کے خفیہ مشنز بھی ہوتے ہیں۔ :)
 
مزیداری کی بات یہ ہے کہ کل تک طالبان کے تمام حامی اسی بات کی رٹ لگائے ہوئےتھے کہ ملالہ پر حملہ طالبان نے نہیں کیا بلکہ یہ فلاں یا پھر فلاں کی سازش ہے، بھلا کسی طالب کا نشانہ اتنا کچا ہوسکتا ہے ، بھلا یہ ہوسکتا ہے کہ اسکو اتنے قریب سے گولی سر میں لگی اور وہ پھر بھی بچ گئی، بھلا۔۔۔۔۔۔ لیکن احسان اللہ احسان نے تب بھی اس کام کی ذمہ واری قبول کی تھی اور اب بھی اس بیان میں کر رہا ہے۔۔۔۔
 
ظفری

لائبریرین
مزیداری کی بات یہ ہے کہ کل تک طالبان کے تمام حامی اسی بات کی رٹ لگائے ہوئےتھے کہ ملالہ پر حملہ طالبان نے نہیں کیا بلکہ یہ فلاں یا پھر فلاں کی سازش ہے، بھلا کسی طالب کا نشانہ اتنا کچا ہوسکتا ہے ، بھلا یہ ہوسکتا ہے کہ اسکو اتنے قریب سے گولی سر میں لگی اور وہ پھر بھی بچ گئی، بھلا۔۔۔ ۔۔۔ لیکن احسان اللہ احسان نے تب بھی اس کام کی ذمہ واری قبول کی تھی اور اب بھی اس بیان میں کر رہا ہے۔۔۔ ۔
بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔ یہیں کہیں اسی محفل پر طالبان کے حماتیوں نے زمین آسمان اس بات پر سر پر اٹھا لیا تھا کہ یہ سب ڈرامہ ہے ۔ میرا خیال ہے کہ ان سورماؤں کو یہاں آنا چاہیئے ۔ اور اپنے آقاؤں کے بیان پر تبصرہ کرنا چاہیئے ۔
 
ظفری

لائبریرین
:)
محبوب ہیں یا نہیں یہ ایک الگ سوال ہے مگر افغان طالبان کو اپنی آزادی کی لڑائی لڑنے کا پورا حق ہے۔
بجا فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔ اور یہی " حق " انہیں اس وقت بھی حاصل تھا جب یہ افغانستان میں شمالی اتحاد سے بھی "آزادی" کی جنگ لڑ رہے تھے ۔
 
ساجد

محفلین
ہاہاہااہاہا ۔۔۔۔۔ چند دوستوں کے اناڑی پن نے کتنا اچھا موقع فراہم کر دیا امریکی قاتل اور اخلاق باختہ فوجیوں کو فرشتہ ثابت کرنے کا ۔ :)
 
اگر مثال دینے کا کہا جائے تو معصوم طالبان تو کسی صورت بهی ایسے عناصر کی فہرست میں شامل نہیں ہو سکتے ہوں گے؟
پاکستانی طالبان کے کیوں نہیں ہونگے؟ سازشی خفیہ مشنز؟
پھر دوبارہ آپ سے پوچھنا پڑھ رہا ہے کہ یہ طالبان آپ کو معصوم کیوں لگتے ہیں ؟ :)
 
x boy

محفلین
پہلے سوویت یونین آیا تھا لیکر پوٹی گیا
ابھی امریکہ آیا ہے وہ بھی پوٹی لے کر جائیگا ان شاء اللہ
 
بجا فرمایا آپ نے۔۔۔ ۔۔ اور یہی " حق " انہیں اس وقت بھی حاصل تھا جب یہ افغانستان میں شمالی اتحاد سے بھی "آزادی" کی جنگ لڑ رہے تھے ۔
وہ خانہ جنگی تھی۔ جس سے آپ بھی اچھی طرح واقف ہونگے۔
اور وہ خانہ جنگی سویت انخلاء کے فوراً بعد شروع ہوگئی تھی۔ جب سارے مجاہدین گروپوں نے اقتدار کے لئے آپس میں لڑنا شروع کر دیا۔
اور کئی سال بعد پاکستان نے قندھار کے طالبان گروپ کو سپورٹ کرنا شروع کیا جس نے آہستہ آہستہ افغانستان کے اکثریت علاقے پر قبضہ کر لیا۔ اور باقی ماندہ مجاہدین گروپوں نے شمالی اتحاد کے نام سے ایک اتحاد بنا لیا۔
 
امریکہ 2001 میں آیا ۔ اس سے پہلے یہ کس سے آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے ۔ ؟
وہ خانہ جنگی تھی۔ جس سے آپ بھی اچھی طرح واقف ہونگے۔
اور وہ خانہ جنگی سویت انخلاء کے فوراً بعد شروع ہوگئی تھی۔ جب سارے مجاہدین گروپوں نے اقتدار کے لئے آپس میں لڑنا شروع کر دیا۔
اور کئی سال بعد پاکستان نے قندھار کے طالبان گروپ کو سپورٹ کرنا شروع کیا جس نے آہستہ آہستہ افغانستان کے اکثریت علاقے پر قبضہ کر لیا۔ اور باقی ماندہ مجاہدین گروپوں نے شمالی اتحاد کے نام سے ایک اتحاد بنا لیا۔
مجھے نہیں لگتا کہ آپ اس تاریخ سے ناواقف ہونگے :)
 
x boy

محفلین
1896871_247759912070899_1509742817_n.jpg
 
Top