پہلی مرتبہ شطرنج کا گیم جیتا جس کی ویڈیو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں

عبدالقدیر 786 نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 10, 2018

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,111
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پہلی مرتبہ شطرنج کا گیم جیتا جس کی ویڈیو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
    بہت بار کھیلا پر کبھی کامیابی نہیں ہوئی تھی پہلی بار دو سے ڈھائی گھنٹے کا گیم میں نے شارٹ کٹ کر کے ویڈیوبنائی ہے بہت ہی مشکل ہے جیتنا آج جیت کر بہت اچھا لگا


    سب سے پہلی ویڈیو جو کہ میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کی تھی ۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 11, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,259
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کا کمپیوٹر انتہائی ادنی درجے کا کھیل کھیل رہا ہے۔یہ کونسا لیول ہے ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,111
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سید عاطف بھائی میرے لئے تو یہ اعلی درجہ ہے کیونکہ میں نے بہت کوشش کرکے گیم جیتا ہے ۔ ویسے یہ لیول ون ہے ۔
     
  4. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں دوستوں سے تو کئی بار جیتا تھا مگر کمپیوٹر سے بس ایک ہی بار جیتا اور اس کے بعد نہیں کھیلا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,111
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں کل سے آج تک 3 بار جیت چکا ہوں اب سوچ رہا ہوں کہ درجہ بڑھا دوں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر