Wasiq Khan
محفلین
کل پاکستان اور افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیسٹ سیریز میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی دیکھ کر میں اس میچ کا نتیجہ جان سکتا ہوں![]()
کراچی… پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج ڈربن کے مقام پر مدمقابل ہونگی۔ ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی شرمناک شکست کے بعد فائنل الیون میں شاہد آفریدی ، شعیب ملک ، وہاب ریاض اور کامران اکمل کی شمولیت کا امکان ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اس سے قبل 6 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جاچکے ہیں، 3 میچز میں جنوبی افریقی ٹیم کامیاب رہی، جبکہ تین میچ پاکستان کے نام رہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ گزشتہ سال ستمبر میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران کھیلا گیا تھا، جس میں پاکستان نے 2 وکٹ سے فتح حاصل کی تھی، جنوبی افریقی سرزمین پر دونوں ٹیموں کے درمیان صرف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا ہے جس میں میزبان ٹیم 10 وکٹ سے کامیاب ہوئی تھی۔
ابھی تک وہی رائے ہےتو کیا اب بھی آپ اپنی رائے پر قائم ہیں۔ یا کچھ اُمید ہو چلی ہے۔![]()
یہ 2007 کی بات ہے شایدیہ تو لمحہ ء فکریہ ہے۔![]()
ابھی تک وہی رائے ہے
اس میں تبدیلی منتخب شدہ ٹیم کو دیکھ کے ہی آ سکتی ہے
یہ 2007 کی بات ہے شاید
چوکرز وہ ہیں اور دوسرے ٹیسٹ میں ہم چَوک کر گئےیہ تو ہے ٹیسٹ سیریز تو بہت مایوس کن رہی۔
2007 میں پاکستان کے دورہ جنوبی افریقہ کااچھا یہ کس سلسلے کا میچ تھا؟ کوئی ٹورنامینٹ وغیرہ ؟
یہ میچ تھااچھا یہ کس سلسلے کا میچ تھا؟ کوئی ٹورنامینٹ وغیرہ ؟
ایسا نہیںیعنی آپ سمجھ رہے ہیں کہ تاریخ اپنے آپ کو دُہرانے جا رہی ہے۔![]()
پاکستان کے لیے اچھی بات یہ ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم ٹیسٹ سے کافی مختلف ہے سو بہتر کارکردگی کی کچھ امید رکھی جاسکتی ہے
خیر یہ آرٹیکل پڑھیے ذرا
http://www.espncricinfo.com/south-africa-v-pakistan-2013/content/current/story/622950.html
انیس بھائی تو آج ڈھائی بجے کے بعد آئے ہی نہیںبہت خوب۔۔۔ ! یہ تو کافی اُمید افزا تحریر ہے۔
ہم تو ہمیشہ پاکستان کے لئے دعا کرتے ہیں۔
انیس الرحمن بھائی کے ساتھ آج کون سی شرط لگی ہے۔![]()
انیس بھائی تو آج ڈھائی بجے کے بعد آئے ہی نہیں
اور شرط لگانے سے میں ریٹائر ہو چکا ہوں![]()