1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

زیک نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 15, 2019

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ میرا علاقہ ہے۔ ریاست جارجیا امریکہ میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آئس کریم، سائیکلیں یا سبزہ؟
     
  3. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سبزہ
     
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ان دو درجن میں کوئی اور ایشیائی نژاد بھی تھا؟ اور کیا ان میں جوڑے بھی تھے ؟
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 18, 2019
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,054
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ان میں سے کوئی نہیں لیکن بریگ پر چند تھے۔ ہمارے کلب میں جاپان، چین، تائیوان، ویتنام، تھائی لینڈ، انڈیا، ترکی، ایران اور اسرائیل سے لوگ ہیں۔

    ہمارے گروپ میں ایک دو جوڑے تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یعنی اور کوئی پاکستانی بھی نہیں تھا۔۔!
     
    • غمناک غمناک × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,054
    ایک اسرائیلی یہودی تھا، اسے بھی پاکستانی یوتھیا ہی سمجھیں۔
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 2
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تسی کتھے جیمز بانڈ بنے او ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    میرے علم میں نہیں ہے۔ ویسے بھی میرے یہاں لوکل کوئی پاکستانی دوست نہیں ہیں۔ جو ہیں وہ دوسری ریاستوں میں ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    تین دن مسلسل سائیکلنگ کر کے ہم شمالی جارجیا سے درمیانی جارجیا پہنچ چکے تھے۔ ٹانگوں کے مسلز اب رہ چکے تھے۔ کچھ آرام کی ضرورت تھی۔

    بریگ کا چوتھا دن آرام کا ہوتا ہے اگر آپ چاہیں۔ پلان یہ ہوتا ہے کہ دو راتیں ایک ہی جگہ گزاری جاتی ہیں۔ جو لوگ چوتھے دن بھی سائیکلنگ کرنا چاہتے ہیں وہ 40 یا 65 کلومیٹر کی رائڈ کر سکتے ہیں لیکن اگلے شہر کی بجائے واپس ملیجوِل قیام ہو گا۔

    میری طرح اکثر لوگ اس چوتھے دن آرام کرتے ہیں۔ صبح پانچ بجے کی بجائے دیر سے اٹھا۔ ناشتے کے بعد سامان سیٹ کیا۔ سائیکلنگ کے کپڑوں کی کچھ صفائی کی۔ پھر شہر پھرنے نکل گیا۔ خوب چل پھر کر ٹانگوں میں کچھ جان آئی۔

    کچھ لوگ قریبی دریا میں رافٹنگ کرنے بھی گئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    پانچویں دن ہم ملیجول سے نکلے اور ساحل کی طرف سائیکلنگ شروع کی

    ایک ریسٹ سٹاپ پر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سائیکلسٹس کا جذبہ
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ایک اور ریسٹ سٹاپ پر ایک سائیکلسٹ نقشہ چیک کر رہا ہے۔ یہ ریسٹ سٹاپ فائر سٹیشن پر تھا۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 2
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ریسٹ سٹاپ مختلف جگہوں پر تھے۔ سکول، چرچ، فائر سٹیشن، شہر کا سکوئر، پارک وغیرہ

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 3
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آخر ہم سوینزبورو پہنچے۔ یہ سب سے لمبا دن تھا۔ 125 کلومیٹر سائیکلنگ کی۔ کہنے کو تو کافی میدانی علاقہ تھا لیکن 836 میٹر چڑھائی چڑھنی پڑی۔

    سوینزبورو میں ایک کالج میں قیام تھا جو گرمی کی چھٹیوں کی وجہ سے طلبا سے خالی تھا۔

    اب تک میں نے اس ایونٹ میں اپنے تین سب سے طویل سائیکلنگ کے دن گزار لئے تھے۔ اور ٹاپ فائیو میں سے چار بریگ ہی میں تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اگلے دن سوینزبورو سے صبح سات بجے نکلے۔ یہ سب سے لمبا دن ہونا تھا۔ 138 کلومیٹر کا فاصلہ اور اگر چاہیں تو مزید کر کے سو میل یعنی 161 کلومیٹر کر لیں۔

    کئی دنوں سے ہلکی بارش اور بادلوں نے موسم کچھ بہتر کر رکھا تھا لیکن اب تیز بارش اور گرج چمک کے آثار تھے۔

    کوئی دو گھنٹے سائیکلنگ کی تھی کہ ٹائر پنکچر ہو گیا۔ میرے پاس سپیئر ٹیوب اور ٹولز تھے۔ سڑک کے کنارے پچھلا ویل اتار کر کام شروع کیا۔ اتنی دیر میں ایک SAG (Support and Gear) vehicle آ گئی۔ بریگ کے رضاکار نے بھی میری مدد کی اور ٹیوب بدل کر ہم نے ٹائر میں ہوا بھری۔

    میں روانہ ہوا۔ اتنے دنوں کی سائیکلنگ کے بعد ٹانگیں تھک چکی تھیں اور مسلز شل ہو چکے تھے۔ خیر سفر جاری رہا۔

    68 کلومیٹر کر کے ایک ریسٹ سٹاپ کر پہنچا تو تیز بارش شروع ہو گئی۔ اس وقت میں نے فیصلہ کیا کہ بہتر یہی ہے کہ آج اتنا ہی کیا جائے اور مددگار گاڑی سے لفٹ لے کر آخر تک پہنچا جائے۔

    کچھ دیر میں ایک گاڑی آ گئی۔ اس میں ایک 72 سالہ سائیکلسٹ پہلے ہی موجود تھا۔ میں اور ایک اور سائیکلسٹ بھی ساتھ شامل ہو گئے۔

    ہم راستے میں سائیکلسٹس کی مدد کرتے ہائینزوِل روانہ ہوئے۔ بار بار رک کر مدد کرنے کی وجہ سے ہمیں کافی دیر لگی۔

    ہائنزوِل سے پہلے ہم چھوٹے چھوٹے شہروں میں رہ رہے تھے۔ یہ ایک درمیانے سائز کا شہر تھا۔ بریگ آرگنائزرز نے ہماری رہائش کی جگہ سے شہر تک شٹل بسیں چلا رکھی تھیں۔ ایک بس میں ہم دوست بیٹھ کر ریستوران روانہ ہوئے۔

    آؤٹبیک سٹیک ہاؤس میں ڈنر کے بعد
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 3
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آخر ساتواں دن آ گیا۔ آک کی سائیکلنگ کچھ کم تھی۔

    صبح سوچا کہ بائیسکل رائڈ ایکروس جارجیا والوں کی اس رنگ برنگی بس کی بھی تصویر لے لوں جو روزانہ ہمارے ساتھ سفر کرتی رہی ہے۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 4
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,996
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ساحل کے قریب آج کی رائڈ پر درخت مختلف تھے

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 5

اس صفحے کی تشہیر