پھر ملاقات

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 26, 2019

  1. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    25 اگست 2019 کو کراچی کے محفلین کے درمیان ہونے والی ملاقات کی کچھ تصویری جھلکیاں!

    محفلین کا گروپ فوٹو!
    [​IMG]
    [​IMG]دائیں سے بائیں=> جناب فاخر رضا بھائی، راقم شیخ محمد نواز ، محترم اے خان ، جناب محمد امین صدیق صاحب، جناب خالد محمود چوہدری صاحب اور جناب امان اللہ خان بھائی۔
    تصویر کھینچنے کے فرائض سید عمران بھائی نے انجام دیئے۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 26, 2019
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تصویر نظر نہیں آ رہی ۔
    آپ تصویر اپلوڈ کرنے کے لیے بی بی امیج کا استعمال کرسکتے ہیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
  3. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    جزاکم اللّٰہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    محترم محمد امین صدیق صاحب اپنی سریلی اور رس بھری آواز سے محفلین کو راگ سناتے ہوئے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اگست 26, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 3
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہاں بھی آپ کی جانب سے اپلوڈ کی گئی تصویر نظر نہیں آ رہی ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • غمناک غمناک × 1
  6. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہ مسئلہ تو بہت خراب ہے۔ کوئی اور حل؟ میں متعلقہ طریقہ کار سے ہی اپلوڈ کر رہا ہوں پر نظر نہیں آرہی تصویر۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ اس لڑی کو دیکھیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ سے سے پہلے بی بی امیج پر اپنا اکاونٹ بنائیں اور پھر ڈائیریکٹ لنک کو کاپی پیسٹ کر کے تصویر شئیر کریں ۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 26, 2019
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    ماشاءاللہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  10. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ڈویلپرز اس بارے میں کچھ آسانی پیدا فرمائیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  11. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    مجھے ایسا لگا شاید ڈاکٹر فاخر رضا بھائی جناب محمد امین صدیق صاحب کی پیاری آواز سن کر کسی اور ہی دنیا میں کھو گئے ہیں۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 1
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,912
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ اکیسویں صدی کے مفتی بھی بس۔۔۔مطلب دو دو مفتی تھے محفل میں اور اس کے باوجود کسی نے موسیقی کے حرام ہونے پر فتویٰ نہیں دیا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 16
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,633
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ماشاءاللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    محمد امین صدیق صاحب کے سریلے سریلے راگ گیت سننے ایک پرندہ بھی آ دھمکا۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ ۔
    یہ چھوٹے خان اتنے شرمیلے شرمیلے سے کیوں کھڑے ہیں ؟
    امان اللہ بھائی تو کافی جانے پہچانے سے لگا رہے ہیں ۔
    شیخ نواز بھائی بہت خوبصورت انداز میں کھڑے ہیں ۔
    فاخر بھائی ، امین صدیق بھائی اور خالد بھائی کو وہی پیار بھرا انداز ۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 26, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سبحان اللہ جی سبحان اللہ ،
    کیا ہی خوب نقطہ اٹھایا ہے ۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 26, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چراغ تلے اندھیرا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  19. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ہمارے پیارے بھائی اے خان سیلفی کے شوق کو پورا کرتے ہوئے۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کسوٹی ہے بھیا ،
    سمجھنے والوں کے لیے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر