پھر ملاقات

25 اگست 2019 کو کراچی کے محفلین کے درمیان ہونے والی ملاقات کی کچھ تصویری جھلکیاں!

محفلین کا گروپ فوٹو!
IMG-20190825-WA0041.jpg

dateposted-public
دائیں سے بائیں=> جناب فاخر رضا بھائی، راقم شیخ محمد نواز ، محترم اے خان ، جناب محمد امین صدیق صاحب، جناب خالد محمود چوہدری صاحب اور جناب امان اللہ خان بھائی۔
تصویر کھینچنے کے فرائض سید عمران بھائی نے انجام دیئے۔
 
آخری تدوین:

تصویر نظر نہیں آ رہی ۔
آپ تصویر اپلوڈ کرنے کے لیے بی بی امیج کا استعمال کرسکتے ہیں ۔
 
یہ مسئلہ تو بہت خراب ہے۔ کوئی اور حل؟ میں متعلقہ طریقہ کار سے ہی اپلوڈ کر رہا ہوں پر نظر نہیں آرہی تصویر۔
آپ سے سے پہلے بی بی امیج پر اپنا اکاونٹ بنائیں اور پھر ڈائیریکٹ لنک کو کاپی پیسٹ کر کے تصویر شئیر کریں ۔
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
25 اگست 2019 کو کراچی کے محفلین کے درمیان ہونے والی ملاقات کی کچھ تصویری جھلکیاں!

محفلین کا گروپ فوٹو!
IMG-20190825-WA0041.jpg

dateposted-public
دائیں سے بائیں=> جناب فاخر رضا بھائی، راقم شیخ محمد نواز ، محترم اے خان ، جناب محمد امین صدیق صاحب، جناب خالد محمود چوہدری صاحب اور جناب امان اللہ خان بھائی۔
تصویر کھینچنے کے فرائض سید عمران بھائی نے انجام دیئے۔
ماشاءاللہ!
 
محمد وارث

لائبریرین
امین بھائی ہوں اور محفل گائیکی نہ ہو۔ ایں خیال است و محال است وغیرہ۔۔۔
یہ اکیسویں صدی کے مفتی بھی بس۔۔۔مطلب دو دو مفتی تھے محفل میں اور اس کے باوجود کسی نے موسیقی کے حرام ہونے پر فتویٰ نہیں دیا۔ :)
 
یوسف سلطان

محفلین
25 اگست 2019 کو کراچی کے محفلین کے درمیان ہونے والی ملاقات کی کچھ تصویری جھلکیاں!

محفلین کا گروپ فوٹو!
IMG-20190825-WA0041.jpg

dateposted-public
دائیں سے بائیں=> جناب فاخر رضا بھائی، راقم شیخ محمد نواز ، محترم اے خان ، جناب محمد امین صدیق صاحب، جناب خالد محمود چوہدری صاحب اور جناب امان اللہ خان بھائی۔
تصویر کھینچنے کے فرائض سید عمران بھائی نے انجام دیئے۔
مجھے ایسا لگا شاید ڈاکٹر فاخر رضا بھائی جناب محمد امین صدیق صاحب کی پیاری آواز سن کر کسی اور ہی دنیا میں کھو گئے ہیں۔
Screenshot-2019-08-26-15-16-00-245.jpg

ماشاءاللہ
 
محفلین کا گروپ فوٹو!
IMG-20190825-WA0041.jpg
ماشاءاللہ ۔
یہ چھوٹے خان اتنے شرمیلے شرمیلے سے کیوں کھڑے ہیں ؟
امان اللہ بھائی تو کافی جانے پہچانے سے لگا رہے ہیں ۔
شیخ نواز بھائی بہت خوبصورت انداز میں کھڑے ہیں ۔
فاخر بھائی ، امین صدیق بھائی اور خالد بھائی کو وہی پیار بھرا انداز ۔
 
آخری تدوین:
آخری تدوین:
ماشاءاللہ ۔
یہ چھوٹے خان اتنے شرمیلے شرمیلے سے کیوں کھڑے ہیں ؟
سعادت بھائی تو کافی جانے پہچانے سے لگا رہے ہیں ۔

:eek:
 
Top