پھر ملاقات

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 26, 2019

  1. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    چلو اب تصاویر بھی اپلوڈ کر دیجیے، عمران بھائی نے کوئی رستمی باقی تو رہنے نہیں دی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  2. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ارے آپ مفتی ہیں امان اللّٰہ بھائی کوئی انڈین جاسوس نہیں ہیں۔:lol:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کہیں تو اگلے مراسلے میں چھُپا دیتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  4. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ماشاء اللہ بے حد خوشی ہوئی سب ساتھیوں سے ملکر، اللہ تعالیٰ آئندہ بھی جمع ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ محفل میں رہتے ہوئے ساتھیوں کے بارے میں جو تاثر رہا تھا ، میں نے ساتھیوں کو اس سے کہیں زیادہ مختلف پایا اور عمومی تاثر یہی قائم ہوا کہ ما شاء اللہ ہر ساتھی اپنی ذات میں ایک انجمن ہے، بس عدنان صاحب کی کمی کا بہت قلق ہے۔ کاش کہ وہ خواب خرگوش کی مستیوں کو صحیح وقت پر خیر باد کہہ دیتے تو مزا آجاتا
    ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    :confused3::confused3::confused3:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  6. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نہیں ، رہنے دیں اسی تعارف کو۔ میں صرف ظاہر نہیں کرتا، اگر ظاہر ہو جائے تو انکار نہیں کرتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ شکایات دور ہوجائیں تو مزید لکھیں۔۔۔
    ہمیں بھی کوئی جلدی نہیں ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  8. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    سید عمران صاحب کو انتہائی باوقار و متین پایا۔
    اے خان کے لیے آگے بہت بڑا میدان ہے علم و عمل کے لیے، اللہ ان کے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے۔
    شیح نواز صاحب کو عاجزی و انکساری اور ملنساری کا پیکر پایا۔
    خالد محمود چودھری صاحب بہت صاف گو انسان ہیں، تجربہ اور معلومات کی وسعت ان کی امتیازی شان ہے۔
    فاخر رضا صاحب کی شخصیت انتہائی متاثر کن ہے، سنجیدگی اور متانت میں بھی مثال ہیں۔
    امین صدیقی صاحب کو عمومی تاثر سے بالکل جدا دیکھا، ایک دلچسپ شخصیت کے مالک ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہماری طرف سے تمام احباب سے معذرت کہ ہم باوجوہ ناشتے میں شریک نہیں ہو سکے۔

    تاہم عبداللہ بھائی (اے خان) کا شکریہ کہ وہ ایک روز قبل یعنی سنیچر کے دن ہمارے دفتر کے پتے پر ہم سے آکر مل لیے۔ :) اور یہ ایک اچھی ملاقات رہی۔ :)
     
    آخری تدوین: ‏اگست 26, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  10. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اجی ناں کریں مفتی صاحب!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,654
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    -
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    :hypnotized::thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  13. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    E K C چوہدری صاحب؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    تدوین "فرما" دی ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    تصاویر اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی تھی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  16. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اوہ اچھا اچھا یہ بات تھی! میں سمجھا آپ اے خان کو کاکے اے خان کہنا چاہ رہے تھے۔ ماشاء اللّٰہ وہ کاکے کہیں سے بھی نہیں ہیں۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  17. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    وہ تو انشاء اللّٰہ ہم فرصت سے چند نادر و نایاب تصاویر یہاں شیئر کریں گے۔ تب تک چوہدری صاحب کوششیں جاری رکھیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    لڑی کے اولین پیغام کو تدوین کر کے اس میں تصاویر اپلوڈ کی جائیں تو بہتر رہے گا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  19. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اے خان سیدھے سادھے ،معصوم سے بچے ہیں ، کچھ مہربانوں کے ہاتھوں بس تھوڑا اوور ایکسپوز ہو گئے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
  20. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ماشاءاللہ۔ یقیناً ایک اچھی ملاقات رہی ہو گی۔تصاویر کا انتظار ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر