پھر سے جینا ہے ۔ ناعمہ عزیز

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت خوب لکھا ہے ناعمہ عزیز۔ اس تحریر کے پس منظر میں جو خیال ہے اس کے تناظر میں اس کا تاثر میں اچھی طرح محسوس کر سکتا ہوں۔
پس منظر خیال کوئی اور مت سمجھئے گا ساجد لالہ۔ بھائی کی ناگہانی موت کا دکھ بیان کیا ہے۔ اور آجکل میں لکھتی بھی اسی لئے نہیں کہ میری تمام سوچوں کی سوئیاں وہاں جا کر اڑتی ہیں ۔ اور مجھے لگتا ہے کہ میں جتنا بھی لکھ لوں پر پھر بھی یہ دکھ مجھے جھیلنا ہی ہے۔
 
باباجی

محفلین

سید زبیر

محفلین
جیتی رہو بیٹا
میری ایک بات مانو تم​
اپنی جاں پر سہہ جاؤ​
اپنے آنسو پی جاؤ​
چلو وعدہ کرو خود سے​
کہ اب یہ زخم سینا ہے​
تمھیں پھر سے جینا ہے ۔​
 
ساجد

محفلین
پس منظر خیال کوئی اور مت سمجھئے گا ساجد لالہ۔ بھائی کی ناگہانی موت کا دکھ بیان کیا ہے۔ اور آجکل میں لکھتی بھی اسی لئے نہیں کہ میری تمام سوچوں کی سوئیاں وہاں جا کر اڑتی ہیں ۔ اور مجھے لگتا ہے کہ میں جتنا بھی لکھ لوں پر پھر بھی یہ دکھ مجھے جھیلنا ہی ہے۔
میں یہ بات لکھ کر تمہیں دکھی نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن تمہارے کرب کو سمجھ گیا تھا اسی لئے اشارے پر اکتفا کیا تھا۔
 
Top