پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

میرا بھی یہی حال ہے۔
کسی کےزمرے میں فالتو گپ شپ صرف اردہ محفل پر ہی ہوتی ہے۔ دوسروں کے عنوانات کو اپنا چیٹ روم نہ بنایا جائے۔ مہربانی فرماکر عنوان پر بحث کی جائے۔ اس طرح آپ کے مراسلات میں اضافہ تو ہوگالیکن بے مقصد ۔ ایسے مراسلات کا کیا فائدہ جن کا کوئی مقصد نہ ہو۔ اگر فالتو چیٹ کرنی ہی ہے تو الگ زمرہ بنایا جائے۔
 
کسی کےزمرے میں فالتو گپ شپ صرف اردہ محفل پر ہی ہوتی ہے۔
اردو محفل فورم کی برائی آپ نے کچھ زیادہ ہی نہیں کرلی!!!
آپ بار بار دوسرے فورموں کی تعریف اور اردو محفل کی برائی کرتے نظر آتے ہیں۔
کیا آپ کو اس کے پیسے دیے جاتے ہیں؟
آپ سے محبت کے ساتھ درخواست ہے کہ اس فورم کی اتنی برائی نہ کیا کریں، اردو محفل سے محبت کرنے والوں کو اس سے بہت تکلیف پہنچتی ہے، یہ ہماری علمی اور ادبی درسگاہ ہے، اپنی درسگاہ کی اتنی برائی کوئی کیسے برداشت کرسکتا ہے۔
میرے محترم بھائی! کسی بھی درسگاہ میں اصول پر چلنے والوں کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو جانے انجانے میں بے اصولیوں کے مرتکب ہوجاتے ہیں، مگر یاد رکھیے گا کہ درسگاہ کے محبین اور انتظامیہ ہر قسم کے لوگوں کو برداشت کرسکتی ہے ، مگر ان لوگوں کو کبھی بھی نہیں جو درسگاہ میں رہتے ہوئے اسی درسگاہ کی برائی بار بار کر رہے ہوں۔
آیندہ خیال رکھیے گا۔ مہربانی ہوگی۔
 
آخری تدوین:

برائی نہیں آپ خود دیکھو کہ موضوع کیا ہوتا ہے اور بات و تبصرہ جات کیا ہوتے ہیں ہیں ان کو بھی تو سمجھائیں کہ بھائی جی موضوع پر گفتگو کی جائے۔
 
قیصرانی

لائبریرین

جب تک آپ یہ بات واضح نہیں کرتے کہ آپ کی حالیہ تحریر دو یا تین برس پہلے من و عن کسی اور جگہ شائع کیسے ہو سکتی ہے، وہ بھی کسی اور کے نام سے، تب تک تو آپ سنجیدگی کی توقع فضول میں ہی رکھیں گے
 
مطلب کہ اپنا جاہل پن نہیں چھوڑیں گے۔ شائد یہی سیکھا ہو کہ بیکار میں دوسروں کو تنگ کیا جائے۔ یہ آپ کی کھلی ذہنیت کا ثبوت ہے۔ اس بات کی گواہی آپ کے ان الفاظ نے خود ہی دے دی کہ آپ کس پائے کے انسان ہیں۔
 
آپ کا پیش کردہ آدھا مضمون من و عن دوسرے کے نام سے آپ سے پہلے شائع ہوچکا ہے، میں خود بھی دیکھ چکا ہوں ، آپ سے بعض محفلین نے اچھے انداز میں یہ بھی کہا کہ آپ اقرار کرلیتے تو زیادہ اچھا ہوتا ، مگر آپ تو اب بھی بجائے اپنی غلطی کا اقرار کرنے کے دوسروں کو جاہل کہہ رہے ہیں ، خیر یہ بھی آپ کا انداز ہے اور ہر ایک کا انداز الگ الگ ہوتا ہے کسی کا اچھا ہوتا ہے کسی کا برا ہوتا ہے، مگر آپ کو سامنے رکھ کر میرا یہ کہنا تو غلط ہی ہے نا کہ اردو محفل ایسی ہوتی ہے، آپ خود بتائیں اب جو نئے محفلین اس محفل کا حصہ بنیں گے وہ آپ کے مراسلے پڑھ کر محفل کا اگر غلط تاثر لیتے ہیں تو اس میں محفل کا قصور ہوا یا آپ جیسے محفلین کا؟
 
نایاب

لائبریرین
بزرگوں نے سچ فرمایا ہے بلاشبہ
انسان کو اک جھوٹ چھپانے کو ہزار جھوٹ گھڑنے پڑتے ہیں ۔
اور ہر نئے جھوٹ پر یہ احساس زیادہ قوی ہوتا چلا جاتا ہے کہ میرا جھوٹ کہیں کھل نہ جائے ۔ اور پھر چڑچڑاہٹ اپنا قبضہ جماتی ہے
اور یوں انسان غیر محسوس طریقے دوسروں کی نگاہ سے گرتا چلا جاتا ہے ۔
وہ انسان ہی نہیں جس سے غلطی نہ ہو ۔۔۔۔۔۔ غلطی انسان کی سرشت میں شامل ہے ۔ اور غلطی کا کھلے دل اعتراف غلطی کو مٹا دیتا ہے ۔
اپنی غلطی چھپانے کے لیئے اپنے گھر والوں اور گھر کو بدنام کرنا کسی طور بھی درست طرز عمل نہیں ہے ۔
محترم سرسری بھائی نے بلاشبہ بہت حکیمانہ انداز میں نصیحت فرمائی ہے بلاشبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو محفل فورم کی برائی آپ نے کچھ زیادہ ہی نہیں کرلی!!!
آپ بار بار دوسرے فورموں کی تعریف اور اردو محفل کی برائی کرتے نظر آتے ہیں۔
کیا آپ کو اس کے پیسے دیے جاتے ہیں؟
آپ سے محبت کے ساتھ درخواست ہے کہ اس فورم کی اتنی برائی نہ کیا کریں، اردو محفل سے محبت کرنے والوں کو اس سے بہت تکلیف پہنچتی ہے، یہ ہماری علمی اور ادبی درسگاہ ہے، اپنی درسگاہ کی اتنی برائی کوئی کیسے برداشت کرسکتا ہے۔
میرے محترم بھائی! کسی بھی درسگاہ میں اصول پر چلنے والوں کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو جانے انجانے میں بے اصولیوں کے مرتکب ہوجاتے ہیں، مگر یاد رکھیے گا کہ درسگاہ کے محبین اور انتظامیہ ہر قسم کے لوگوں کو برداشت کرسکتی ہے ، مگر ان لوگوں کو کبھی بھی نہیں جو درسگاہ میں رہتے ہوئے اسی درسگاہ کی برائی بار بار کر رہے ہوں۔
آیندہ خیال رکھیے گا۔ مہربانی ہوگی۔

آپ کا پیش کردہ آدھا مضمون من و عن دوسرے کے نام سے آپ سے پہلے شائع ہوچکا ہے، میں خود بھی دیکھ چکا ہوں ، آپ سے بعض محفلین نے اچھے انداز میں یہ بھی کہا کہ آپ اقرار کرلیتے تو زیادہ اچھا ہوتا ، مگر آپ تو اب بھی بجائے اپنی غلطی کا اقرار کرنے کے دوسروں کو جاہل کہہ رہے ہیں ، خیر یہ بھی آپ کا انداز ہے اور ہر ایک کا انداز الگ الگ ہوتا ہے کسی کا اچھا ہوتا ہے کسی کا برا ہوتا ہے، مگر آپ کو سامنے رکھ کر میرا یہ کہنا تو غلط ہی ہے نا کہ اردو محفل ایسی ہوتی ہے، آپ خود بتائیں اب جو نئے محفلین اس محفل کا حصہ بنیں گے وہ آپ کے مراسلے پڑھ کر محفل کا اگر غلط تاثر لیتے ہیں تو اس میں محفل کا قصور ہوا یا آپ جیسے محفلین کا؟
 
آپ کا پیش کردہ آدھا مضمون من و عن دوسرے کے نام سے آپ سے پہلے شائع ہوچکا ہے، میں خود بھی دیکھ چکا ہوں ، آپ سے بعض محفلین نے اچھے انداز میں یہ بھی کہا کہ آپ اقرار کرلیتے تو زیادہ اچھا ہوتا ، مگر آپ تو اب بھی بجائے اپنی غلطی کا اقرار کرنے کے دوسروں کو جاہل کہہ رہے ہیں ، خیر یہ بھی آپ کا انداز ہے اور ہر ایک کا انداز الگ الگ ہوتا ہے کسی کا اچھا ہوتا ہے کسی کا برا ہوتا ہے، مگر آپ کو سامنے رکھ کر میرا یہ کہنا تو غلط ہی ہے نا کہ اردو محفل ایسی ہوتی ہے، آپ خود بتائیں اب جو نئے محفلین اس محفل کا حصہ بنیں گے وہ آپ کے مراسلے پڑھ کر محفل کا اگر غلط تاثر لیتے ہیں تو اس میں محفل کا قصور ہوا یا آپ جیسے محفلین کا؟
اسامہ جی میں کیا کہوں میں بھی کہہ رہا ہوں کہ محض یہ اتفاق ہے اپنے نمبر اور مراسلات میں اضافہ کے چکر میں الٹے سیدھے مت جاری کریں
 
مقدس

لائبریرین
بهائی جی

کام آپ بهی یہی کر رہے ہیں... محض اپنے مراسلات میں اضافہ....
اس لیے سب کی جان بخشی کریں اور کوئی اچها کام کر لیں
 
قیصرانی

لائبریرین
مطلب کہ اپنا جاہل پن نہیں چھوڑیں گے۔ شائد یہی سیکھا ہو کہ بیکار میں دوسروں کو تنگ کیا جائے۔ یہ آپ کی کھلی ذہنیت کا ثبوت ہے۔ اس بات کی گواہی آپ کے ان الفاظ نے خود ہی دے دی کہ آپ کس پائے کے انسان ہیں۔
آپ جیسے ذہنی بچے سے میں کیا مقابلہ کروں؟ ایک تو دوسروں کی تحریر چوری کر کے اپنے نام سے لگاتے ہیں اور اوپر سے سینہ زوری کرتے ہیں۔ جائیے جو کر سکتے ہیں کر لیجئے :)
 
اسامہ جی میں کیا کہوں میں بھی کہہ رہا ہوں کہ محض یہ اتفاق ہے اپنے نمبر اور مراسلات میں اضافہ کے چکر میں الٹے سیدھے مت جاری کریں
اسامہ جی اپنے نام کی طرح سر سری کام کیا ہے ایسی باتیں کرنے سے آپ کے مراسلات میں اضافہ ہوگا قابلیت میں نہیں
مان گئے بھئی آپ کو بھی۔۔۔۔۔۔۔۔

اب میں آپ کو صرف ایک جواب دوں گا ، ہمت ہے تو اس کا جواب دے کر دکھائیں ، کیوں کہ یہ جواب ہمارے لاجواب دوست اور محترم ابن سعید کا مشہورِ زمانہ جواب ہے۔

وہ جواب یہ ہے:
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ جیسے ذہنی بچے سے میں کیا مقابلہ کروں؟ ایک تو دوسروں کی تحریر چوری کر کے اپنے نام سے لگاتے ہیں اور اوپر سے سینہ زوری کرتے ہیں۔ جائیے جو کر سکتے ہیں کر لیجئے :)
گزشتہ بار معطل ہوا تھا تو کوچہ ملنگاں بنا تھا۔۔۔ اس بار" کوچہ پلساں" بنا لیں تو بھی بات ملنگی ہی کی رہتی ہے۔۔۔ :)
 
x boy

محفلین
پاکستان میں اور بھی بہت سارے ڈپارنمنٹ ہیں
کراچی کے اسکولوں کے استادوں پچھلے 8- 9 مہینوں سے تنخواہیں نہیں ملی، یہ تو ذندہ ہوتے ہوئے بھی ذندگی کو ترس رہے ہیں
انکے لئے کیا کرنا ہے، یہ ناانصافی صرف کراچی اور حیدر آباد میں چل رہی ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جی میرا خیال ہے کہ ایک زمرہ استادوں کا بھی ہونا چاہیے۔ بلکہ ایک زمرہ ان کا ہونا چاہیے۔ جن کو تنخواہیں نہیں ملیں۔ پھر اس میں ذیلی زمرے شعبہ کے حساب سے بنائیں جائیں۔ اس کے بعد اردو محفلین کو شانہ بشانہ احتجاج کرنا چاہیے۔
بلکہ پاکستان میں رہنے والوں کو جن تمام مسائل کا سامنا ہے۔ ان سب کے الگ الگ زمرے ہونے چاہیے۔ تاکہ میرے وہ بھائی جو پاکستان سے باہر اخبار بیٹھے اخبارات سے جی بہلا رہے ہیں ان کے منو رنجن کا بندوبست ہوتا رہے۔
لیکن اس میں سب سے ضروری بات یہ ہے کہ جن غیر ممالک میں رہنے والے احباب کی راتوں کی نیند ان مسائل نے اڑا لی ہے۔ وہ فورا سے پیشتر پاکستان کا رخ کریں۔ اور اپنے مظلوم بھائیوں کے سروں پر دست شفقت رکھیں۔
یہ اردو محفل ہے نہ کہ اخبار خانہ۔۔۔۔ میں تو وہ سیاست و آج کی خبر والا زمرہ بھی بین کروانے کا سوچ رہا ہوں۔ جس نے اخبار پڑھنا ہے اخباروں کی ویب سائٹ سے جا کر پڑھے۔
 
Top